سی پیک حقیقی گیم چینجر انیسویں صدی کے آخر میں دنیا میں مختلف ممالک کے درمیان فوجی اتحاد بننا شروع ہوئے تو بیسویں صدی کا بڑا حصہ اِنہی فوجی اتحادوں اور ان فوجی اتحادوں کے نتیجے میں آنے والی ہلاکت خیزیوں اور تباہی کی نذر ہوگیا۔ پہلے دو عالمی جنگوں میں کروڑوں لوگ مارے گئے […]
منتخب کردہ کالم
سی پیک حقیقی گیم چینجر… کالم نازیہ مصطفیٰ
-
سڑکوں کی سیاست … عارف نظامی
عمران خان کے دیکھا دیکھی بلاول بھٹو زرداری نے بھی حکومت کے خلاف چھریاں تیزکرنا شروع کر دی ہیں۔انہوں نے اتوار کو کراچی میں ‘سلام شہدا‘ ریلی نکالی جس کا مقصد سانحہ کارساز کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنا تھا،یہ سانحہ نو برس قبل 18 اکتوبر 2007 ء کو اس وقت پیش آیا جب […]
-
لکھا کسی اور نے ہے …کالم صولت رضا
بری فوج کے کورکمانڈرز اور پرنسپل سٹاف آفیسر نے ایک انگریزی اخبار میں شائع ہونے والی رائے نما خبر کا نوٹس لیتے ہوئے اُسے من گھڑت اور قومی سلامتی کے یکسر منافی قرار دیا ہے۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی صدارت میں منعقدہ کانفرنس میں واضح کیا گیا کہ انگریزی اخبار کو […]
-
سرکاری‘نہ غیر سرکاری کالم
ایک انگریزی اخبار کے تجزیہ نگار ‘سرل المیڈا پاکستان کے واحد صحافی ہیں‘ جو عالمی اخبارات میں‘ تبصروں اور خبروں پر چھائے ہوئے ہیں۔ان کا کارنامہ کیا ہے؟ کم از کم مجھے تو اس کی اہمیت کا علم نہیں۔جس خبر یا پلانٹڈ خبر کے حوالے سے ان کے چرچے ہو رہے ہیں‘ اس میں تو […]
-
معاشی منظر نامہ…عارف نظامی
یقینا پاکستان کے لیے یہ امر با عث امتیاز ہے کہ ہمارے وزیر خزانہ اسحق ڈار کو2016ء کا جنو بی ایشیا کا بہترین وزیر خزا نہ ہو نے کا اعزاز مل گیا ہے اور اسی روز ہمارے گورنر سٹیٹ بینک اشرف وتھراکو بھی ان کی ما لیا تی پالیسیوں کے اعترا ف میں 2016ء کا […]
-
ایک سرجیکل سٹرائیک یہ بھی ہوتی ہے ….منیر احمد بلوچ
ستمبر سوموار کی سہ پہر سائوتھ بلاک نئی دہلی میں سرخ فون اٹھانے والے کے چہرے پر ایسے تاثرات ابھر آئے جیسے کسی نے ”سہاگ‘‘ اجڑنے کی خبر سنا دی ہو اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے بھارت کی بری، بحری اور فضائی افواج کے جنرل ہیڈ کواٹرز سمیت بی ایس ایف میں ایک خاموش سی […]