میڈیا میں اس وقت سب سے زیادہ زیر بحث صرف دو الفاظ ہیں۔ ان میں سے ایک فیلڈ ہے اور دوسرا مارشل۔ انھیں ایک ساتھ پڑھا جائے تو ایک لفظ بنتا ہے فیلڈ مارشل۔ اقوام عالم کی تاریخ میں 6جرنیل فیلڈ مارشل کا عہدہ حاصل کر چکے ہیں ان میں سے ایک پاکستانی جنرل ایوب […]
منتخب کردہ کالم
سارے مسائل کا ایک حل۔۔۔۔۔ فیلڈ مارشل
-
حنییف محمد…کالم امجد اسلام امجد
کرکٹ ہی کیا کھیلوں کی عالمی تاریخ میں شاید ہی کوئی ایسا خاندان ہو جس کے چار سگے بھائیوں نے اعلیٰ ترین سطح پر اپنے ملک کی نمایندگی کی ہو، حال ہی میں ہم سے جدا ہونے والے عظیم کرکٹر حنیف محمد کو یہ اعزاز حاصل تھا کہ نہ صرف ان کے تین بھائی وزیر […]
-
ترکی …نوشتہء دیوار …عارف نظامی
تر کی میں فو جی بغا وت کو عوام نے ٹینکوں کے سامنے لیٹ کرناکام بنا دیا ۔وزیر اعظم بن علی یلدرم کا کہنا ہے کہ چھو ٹے سے گروپ نے بغا وت کی جسے عوام نے کامیاب نہیں ہو نے دیا اور انھوں نے ہر سال 15جو لا ئی کو’ جشن جمہو ریت‘ منانے […]
-
ترکی سے پاکستان تک کی جمہوریت……خالد مسعود خاں
پرسوں سے ایک فلمی گانا بڑی شدت سے یاد آ رہا ہے۔ اس گانے میں جو ظاہر ہے فلم میں ہیرو نے ہی گایا ہو گا‘ اپنی محبوبہ کو اپنی سچی اور کامل محبت کا یقین دلاتے ہوئے گاتا ہے۔ اس کے بول تھے ؎ یہ معجزہ بھی محبت کبھی دکھائے مجھے کہ سنگ تجھ […]
-
ترکی اورپاکستان …خورشید ندیم
دلائل کا رخ اِس جانب ہے کہ خاطرجمع رکھیے،پاکستان کے عوام اس طرح نواز شریف صاحب کے حق میںنہیں اٹھیں گے جیسے ترکی میں اردوغان صاحب کے حق میں اٹھے۔ میرے نزدیک یہ مقدمہ ہی غلط ہے کہ یہ کسی فردِ واحد کی حمایت یا مخالفت کا سوال ہے۔ لوگ جمہوریت کے حق میں اورفوجی […]
-
برہان وانی اور پاکستان کی ناکارہ کشمیر کمیٹی….سعدیہ قریشی
برہان وانی کی شہادت پر انڈیا ایکسپریس نے لکھا:With the death of Burhan Wani a new icon of Kashmir “militancy” is born. لفظ militancyکی بجائے اگر ہم لفظ freedom استعمال کریں تو یہ ہمارے اور کشمیریوں کے جذبات کی صحیح عکاسی کرتا ہے۔ آج برہان وانی تحریک آزادی کشمیر کا ایک نیا چہرہ ہے۔ 22 […]