ملک کے چودہ بڑے بڑے شہروں کی مصروف ترین سڑکوں پر فوجی وردی میں ملبوس جنرل راحیل شریف کی بڑی بڑی تصویروں والے رنگین پوسٹروں نے سب کو یکدم اپنی جانب متوجہ کر لیا۔ ٹی وی چینلز سمیت ملک کی سیاسی اور صحافتی دنیا، سرکاری اور نجی دفاتر‘ بڑے بڑے ہوٹلوں اور ڈرائنگ رومز کے […]
منتخب کردہ کالم
پوسٹر کس نے لگوائے ؟…..منیر احمد بلوچ
-
دیسی اور امریکی پٹاخے ….نذیر ناجی
عید کی چھٹیاں ختم ہوتے ہی ملک کے 13بڑے شہروں میں ‘ مختلف چوراہوں اور بڑی سڑکوں پر چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی تصویروں کے ساتھ بڑے بڑے پوسٹر اچانک نمودار ہوئے اور سیاسی قیاس آرائیوں کا موضوع بن گئے۔ پاکستان میں یہ کوئی نیا واقعہ نہیں۔ فوج کا اقتدار یہاں اکثر […]
-
بھٹکا ہوا مسافر
غالب کا شعر ہے۔ گرمی سہی کلام میں، لیکن نہ اس قدر کی جس سے بات اس نے شکایت ضرور کی ہمار ی خارجہ پالیسی بھی یہی ہے۔جب پاکستان معرض وجود میں آیا تو افغانستان واحد ملک ہے جس نے اقوام متحدہ میں ہماری رکنیت کے خلاف ووٹ دیا تھا۔لیکن اس کی وجہ‘ افغانستان کی […]
-
وزیر اعظم اور لندن کے برگر …عبدالقادر حسن
جو خوش نصیب سیاست کے باغات اور چمنستانوں میں گھوما پھرا کرتے ہیں اور اس میں درازیٔ عمر کا راز تلاش کرتے ہیں انھیں خوش نصیب ہی کہا جا سکتا ہے، اس سیر سپاٹے میں ان کی اپنی زندگی اور ان کی سیاست کی زندگی بھی طویل تر ہوتی رہتی ہے اور ان کے ہمارے […]
-
دشمن دار قوم…..عبدالقادر حسن
پاکستانیوں کے ملک کی تاریخ ان کے سامنے ہے جب کبھی جس کسی نے بھی ان کے ملک کے ساتھ ناانصافی کی قدرت نے اسے اس کی سخت ترین سزا دی اور ایسے لگتا ہے کہ اس کی پروا نہیں کی گئی کہ وہ کوئی پاکستانی ہے یا باہر کا۔ یہ بات میں کئی بار […]
-
ٹوٹے…نذیر ناجی
انیق ناجی نے سوشل میڈیا سے کچھ ٹوٹے تلاش کر کے دئیے ہیں۔ ملاحظہ فرمائیے۔ خدا سے دیکھو کتنا ڈر رہا ہوں تجوری‘ جیب‘ دونوں بھر رہا ہوں پڑوسی بھوکا ہے‘ دن تیسرا ہے میں چوتھی بار عمرہ کر رہا ہوں …………………… مسلمانوں کا ہر فرقہ‘ ایک دوسرے کو کافر کہتا ہے۔ایک کافر ہی ہے‘ […]