قومی احتساب بیورو (نیب ) کے ملک کے مختلف حصو ں میں موجود دفاتر میں جیسے ہی کوئی شکایت درج ہوتی ہے ، اس ادارے کے چیئرمین کی میزپر پڑے کمپیوٹر کی اسکرین پریہ شکایت ایک نمبر کی صورت میں روشن ہوجاتی ہے۔ درج ہونے والے ہر شکایت ایک ایسے خود کار نظام کو حرکت […]
منتخب کردہ کالم
وزیراعظم اور نیب …حبیب اکرم
-
نئی دہلی میں پاکستان زندہ باد کے نعرے…نذیر ناجی
بھارت کا پرانا سیاسی نظام ان دنوں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ آزادی کے بعد پنڈت جواہرلال نہرو اور ان کی جماعت کانگرس نے‘ مستحکم سیاسی نظام کی بنیاد رکھی تھی اور خیال کیا جا رہا تھا کہ بھارت ایک مضبوط سیاسی نظام کی بنیادیں رکھنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ 70ء کے عشرے کے […]
-
اسلامی ممالک کی نیٹو…عارف نظامی
بالآخر وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ۔یہ خبر کہ سعودی شہر حفرالباطن میںہو نیوالی سب سے بڑی مشقوں میں شریک 20ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے، ان لو گوں کے لیے حیران کن نہیں ہے جو پہلے ہی سے محسوس کر رہے تھے کہ دال میں کچھ کالاضرور ہے ۔وزیراعظم میاں نواز شریف اور […]
-
انگریزوں کا کلچر اور ہندوستان…عبدالقادر حسن
ک یہودی کی داستان عشق و عاشقی یا انداز عشق جو ویلنٹائن ڈے کے نام سے مشہور ہے دنیا میں اس قدر مقبول ہوا کہ مغرب سے ہوتا ہوا مسلمان ملکوں میں بھی دور دور تک پھیل گیا جیسا کہ مشہور ہے کہ بدی بہت جلدی پھیلتی ہے، یہ بدی بھی دنیا میں پھیل گئی […]
-
2016ء کا کھیل …نذیر ناجی
پاکستان میں دوائو ں کی قیمتوں میں اضافہ‘ آنے والے دنوں کی پہلی جھلک ہے۔ یہی وہ سال ہے جس میں ایڈم سمتھ کے درجے کے اکانومسٹ ‘ جناب اسحاق ڈار‘ ہمیں زرمبادلہ کی ریل پیل کی خوشخبریاں سناتے ہیں۔پچھلے چند ہفتوں سے وہ بار بار اس بھوکی قوم کو جتا رہے ہیں کہ وہ […]
-
ایل این جی معاہدہ.ایک نیا دور…عارف نظامی
قطر سے -16 ارب ڈالر کی ایل این جی خریدنے کا معاہدہ یقینا ایک تاریخ ساز موقع ہے، اس سے پاکستان کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے میں خاصی حد تک مدد ملے گی۔ معاہدے کے تحت 2031 ء تک سالانہ ایک ارب ڈالر کی ایل این جی آئے گی۔مسئلہ یہ نہیں کہ معاہدہ ہوگیا […]