پاکستان میں گیس کا لفظ سنتے ہی اس کی دو شناختیں ذہن میں آتی ہیں۔ ایک وہ گیس جو عوام کو ڈاکٹر کے کلینک تک لے جائے۔ دوسری وہ جو سیدھا تھانے یا پاگل خانے پہنچا دے۔ پہلی قسم کی گیس دل کو جلانے والی‘ جبکہ دوسری طرح کی گیس گھر اور زندہ انسانوں کو […]
منتخب کردہ کالم
گیس کی کہانی…بابر اعوان
-
انتظار حسین ا ور میں…از ظفر اقبال
مجھے ڈائری میں لکھے نمبر زیادہ اچھے لگتے ہیں کیونکہ یہ روایت اس وقت سے چلی آتی ہے جب موبائل فون ابھی ہمارے ہاں نہیں آیا تھا۔ پھر یوں ہوتا رہا کہ جب کوئی ہم عصر گزر جاتا تو میں دُکھی دل کے ساتھ اس کا نمبر ڈائری سے کاٹ دیتا۔ سو‘ ان کٹے ہوئے […]
-
بجیا کی یاد میں…از زاہدہ حنا
وہ بہت بیمار تھیں اور اپنی تکلیف و اذیت کو دوسروں سے چھپاتی تھیں۔ جب تک ان کے بس میں رہا وہ شہر والوں کی دلداری کی خاطر تقریبات میں شرکت کرتی رہیں لیکن اب وہ بہت دنوں سے صاحب فراش تھیں۔ ان کے گھر والوں کا دل پتے کی طرح لرزتا تھا۔ بھائی، بہن، […]
-
فاطمہ ثریا بجیا کی یاد میں ..از امجد اسلام ا مجد
میری آپ کی اور ہم سب کی فاطمہ بجیا بھی اپنی مقرر کردہ سانسیں پوری کرنے کے بعد اب اس منطقے میں داخل ہو گئی ہیں جس میں ہمارے بڑے اور پیارے ہماری آمد اور شمولیت کے منتظر ہیں کہ رب کریم نے یہ سلسلہ اسی طرح سے طے فرمایا ہے۔ بجیا کا تعلق ایک […]
-
عمران بھی احتساب سے بھاگ گیا…ارشاد عارف
قرآن مجید میں اپنے سارے کئے کرائے پر پانی پھیرنے کی مشق کو کس حکمت سے بیان کیا گیا: ”اور اس عورت کی طرح نہ ہو جائو جس نے اپنا سُوت مضبوطی سے کاتنے کے بعد تار تار کر دیا‘‘۔ عمران خان نے بلا امتیاز احتساب اور بلاتفریق مواخذے کا علم بلند کیا اور خیبر […]
-
عمران خان کی اگلی شادی کالم .. ارشاد عارف
ایک معاصر میں یہ خبر پڑھ کر کہ عمران خان کی ہمشیرگان نے کم وبیش سات خواتین کی ایک فہرست تیار کی ہے جن میں سے ایک کو وہ اپنی بھابھی بنانا چاہتی ہیں‘ مجھے خان کی قسمت پر رشک اور ان خواتین پر رحم آیا۔ چند روز قبل اخبار نویس ‘تحریک انصاف کے چیئرمین […]