پنجاب:(ملت+اے پی پی) پنجاب میں ڈینگی وائرس کے سر اٹھاتے ہی اس کے مریض اسپتالوں میں پہنچنے لگے،پنجاب میں اس سال 300 سے زائد ڈینگی کیسز سامنے آ چکے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق لاہور میں ڈیفنس اور کینٹ جبکہ راولپنڈی شہر میں سب سے زیادہ لاروا برآمد ہو رہا ہے۔اگست سے اکتوبر تک کا […]
صحت
پنجاب :ڈینگی وائرس نے سر اٹھا لیا، 300 کیسز سامنے آ گئے
-
مستقبل میں دل کے دورے سے خبردار کرنے والا ٹیسٹ متعارف
لندن:(ملت+اے پی پی) سائنسدانوں نے ایک جینیاتی ٹیسٹ وضع کیا ہے جس میں خون کا جائزہ لیا جاتا ہے اور یہ بہت پہلے ہی بتاسکتا ہے کہ آیا کوئی اگلے 10 برس میں دل کے دورے کا شکار ہوسکتا ہے یا نہیں۔ ماہرین کا کہنا ہےکہ یہ سادہ خون کا ٹیسٹ جینیاتی ترکیب کا پتا […]
-
ڈاکٹر سے معائنہ کرواتے وقت چند سوالات ضرورکریں
کراچی:(ملت+اے پی پی) عموماً لوگ کسی بیماری میں ڈاکٹر سے رجوع تو کرتے ہیں لیکن ان سے اپنی صحت سے متعلق سوالات نہیں کرتے اس لیے آپ کو چند ایسے سوالات سے آگاہ کیا جارہا ہے جو ڈاکٹر کے پاس جاتے وقت آپ کو ضرور پوچھنے چاہئیں تاکہ بہتر علاج ممکن ہوسکے۔ بات صرف ان […]
-
وٹامن ڈی ؛ ہڈیوں اور پٹھوں کی مضبوطی کا ضامن
انسانی جسم:(ملت+اے پی پی) انسانی جسم میں ہڈیوں کی نشوونما اور مضبوطی میں وٹامن ڈی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ طبی سائنس کے مطابق ایک صحت مند انسانی جسم میں وٹامن ڈی کی مقدار فی لیٹر پچاس نینو مول ہوتی ہے۔ اگر یہ مقدار تیس نینو مول سے کم ہونے لگے تو ہماری ہڈیاں کم […]
-
ہلدی کینسر کے خاتمے میں مددگار ہے، تحقیق
لندن:(اے پی پی) آپ کے باورچی خانے میں رکھا ایک مصالحہ دنیا کی بہترین دوا ہے جسے ہلدی کہتے ہیں کیونکہ اس میں موجود جادوئی اجزا سینے کی جلن سے لے کر زہرخورانی (فوڈ پوائزننگ) تک کا علاج ہیں۔ ہلدی میں موجود بعض اجزا کئی طرح کے کینسر کو قبل از وقت روک سکتے ہیں۔ […]
-
کان کےدرد کےعلاج کیلیے جیلی داراینٹی بایوٹک تیار
بوسٹن:(اے پی پی ) امریکی ماہرین نے کان کے درد کا علاج کرنے کے لیے جیلی جیسی شکل والی اینٹی بایوٹک تیار کرلی ہے جسے صرف ایک بار کان میں رکھ کر درد پیدا کرنے والے جرثوموں کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے۔ کان کا درد چھوٹے بچوں میں بہت عام ہے جس سے انہیں شدید […]