صحت

وٹامن سپلیمنٹ بینائی کے لیے مفید ہیں، تحقیق

  • ڈبلن:(اے پی پی) آئرلینڈ میں نیوٹریشن ریسرچ سینٹر نے واٹر فورڈ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے تعاون سے ثابت کیا ہے کہ بعض غذائیں کھانے سے بینائی کو بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ اس مطالعہ میں 12 ماہ تک لوگوں کو فرضی دوا ( پلیسبو) کھلایا گیا جب کہ دوسرے گروہ کو جو اجزا کھلائے گئے […]

  • ڈبہ بند دودھ کے لیبارٹری تجزیے کا عدالتی حکم

    سپریم کورٹ:(اے پی پی) سپریم کورٹ نےغیرمعیاری اور مضر صحت دودھ کیس کی سماعت کےدوران ملکی اور غیر ملکی ڈبہ بند دودھ کے لیبارٹری تجزیے کا حکم دیدیا۔ اپنے ریمارکس میں عدالت نے کہا کہ میرے اور قوم کے بچوں کی صحت کا معاملہ ہے، ماہرین اللہ کو حاضر ناظر جان کے بلا خوف ایمانداری […]

  • پاکستان میں کزن میرج ذہنی پسماندگی کے حامل بچوں کی اہم وجہ قرار

    اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستانی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے مقامی آبادی میں 30 ایسے جین کی نشاندہی کی ہے جو آبادی میں ذہنی پسماندگی اور دماغی کمزوری کی ممکنہ وجہ ہوسکتے ہیں اور اگلی نسلوں پر منفی اثرات مرتب کرسکتا ہے جب کہ ماہرین کے مطابق اس کی سب سے بڑی وجہ کزنز میرج […]

  • کراچی میں ڈینگی ایک اور جان لے گیا

    کراچی:(اے پی پی) کراچی میں ڈینگی سے ایک اور ہلاکت ہوگئی ہے جبکہ مزید 69افراد ڈینگی سے متاثر ہو گئے ہیں ۔ ڈینگی پریوینشن اینڈ کنٹرول پروگرام کے مینیجر ڈاکٹر مسعود سولنگی کے مطابق گبول کالونی کے رہائشی 10سالہ ذوالفقار کو 5ستمبر کو شہر کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جس میں ڈینگی […]

  • سکھر :صالح پٹ کے بچوں میں پراسرار بیماری پھیلنے لگی

    سکھر:(اے پی پی) سکھر کے علاقے صالح پٹ کے بچوں میں پراسرار بیماری پھیلنے لگی،علاقہ مکینوں کادعویٰ ہے کہ کھبڑی بھٹ میں ایک ہفتے کے دوران اس بیماری سے 3بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ علاقہ مکینوں کے مطابق بیمار بچوں کو تیز بخار، الٹیاں، گلے میں درد اور سانس لینے میں مشکلات ہوتی ہیں،بیماری میں […]

  • والدین کے مالی مسائل بچوں کی نفسیاتی صحت کو متاثر کرتے ہیں، ماہرین

    وسکانسن:(اے پی پی) امریکی ماہرینِ نفسیات کے مطابق والدین کی مالی مشکلات اور قرض لینے کا عمل بچوں کی نفسیاتی صحت کو متاثر کرسکتا ہے۔ گھراور تعلیم کے لیے لیا جانے والا قرض بچوں پر مفید اثرات مرتب کرتا ہے لیکن دیگر اخراجات، کریڈٹ کارڈ اور علاج کے لیے لیا جانے والا قرض بچوں کو […]