صحت

سمندرکو فیکٹریوں کے فضلے سے بچانے کیلیے منصوبہ تیار

  • اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی حکومت نے سمندری حیات کے بچاؤ کے لیے 1 کھرب روپے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے جس کا ڈی جی پورٹ قاسم اور نیوی کو ٹاسک دیا جائے گا۔ وزیراعظم کی ہدایت پر سندھ حکومت سے جوائنٹ وینچر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، کروڑوں گیلن گندا پانی سمندر […]

  • پاکستان موٹاپے کا شکار ممالک کی فہرست میں نویں نمبر پر

    کراچی:(اے پی پی) ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز سے منسلک ڈاکٹر مسعود جاوید نے انکشاف کیا ہے کہ موٹاپے کے حوالے سے پاکستان دنیا میں نویں نمبر پر آگیا ہے۔ جامعہ کراچی کے پنجوانی سینٹر فار مالیکیولر میڈیسن اینڈ ڈرگ ریسرچ (پی سی ایم ڈی) میں موٹاپے سے متعلق ایک عوامی آگاہی سیمینار سے خطاب […]

  • موجودہ حکومت نے پہلی بار ڈرگ پالیسی متعارف کرائی

    اسلام آباد ۔8 ستمبر(اے پی پی) پارلیمانی سیکرٹری قومی صحت‘ خدمات‘ ڈاکٹر درشن نے کہا ہے کہ موجودہ دور حکومت میں پہلی بار ڈرگ پالیسی متعارف کرائی گئی ہے‘ ملک میں ادویات کی تیاری کے 600 یونٹس ہیں‘ حکومت نے ادویات کی قیمتوں کے لئے ایک پالیسی اختیار کر رکھی ہے‘ جعلی ادویات کے خاتمے […]

  • کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

    کوئٹہ:(اے پی پی) کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے۔ اسپتال میں زیر علاج مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ فاطمہ جناح جنرل اینڈ چسٹ اسپتال کے حکام کے مطابق کانگو وائرس کے متاثرہ مریض لال محمد کو چند روز قبل کانگو وائرس کے شبہے میں کوئٹہ سے ہی […]

  • ایف ڈی اے نے کینسر کی مؤثر ترین دوا منظورکرلی

    میری لینڈ:(اے پی پی) امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے کینسر کی نئی اور مؤثر ترین دوا استعمال کرنے کی منظوری انتہائی کم وقت میں دے دی جس پر عالمی طبّی حلقے حیرت میں مبتلا ہیں۔ ادویہ سازی میں عام طور پر یہ کہا جاتا ہے کہ کسی نئی دوا کے […]

  • ہم نےصحت کی سہولیات کواعلیٰ ترجیحات میں رکھا ہے، سائرہ افضل

    اسلام آباد: (اے پی پی) وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈکوارڈینیشن سائرہ افضل تارڑنے کہا ہے کہ ہم نے صحت کی سہولیات تک تمام لوگوں کی رسائی، تعلیمی سہولیات ،بھوک اور غربت کے مکمل خاتمہ کو اعلیٰ ترجیحات میں رکھا ہے جب کہ پائیدار ترقی کے ہدف نمبر3کے تحت تمام لوگوں کی صحت […]