صحت

ملک کے 24 اضلاع کے 2807 دیہات کا پانی آلودہ

  • پاکستان:(اے پی پی) پاکستان کونسل آف ریسرچ برائے آبی وسائل کا کہنا ہے کہ ملک کے 2807 دیہات میں زیر استعمال پانی کے سروے کے مطابق 82 فیصد تک پانی آلودہ یا پینے کے لیے غیر محفوظ ہے ۔ سینیٹ میں وقفہ ٔسوالات میں وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے تحریری جواب میں بتایا کہ ملک […]

  • نئی زبانیں سیکھنے سے دماغی لچک میں اضافہ ہوتا ہے، تحقیق

    ہیلسنکی، فن لیند:(اے پی پی) طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ نئی زبانیں سیکھنے سے دماغی لچک میں اضافہ ہوتا ہے اور دماغ میں نئے سرکٹ بننے کے ساتھ اس میں نئی معلومات جذب کرنے کی صلاحیت میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ سائنٹفک رپورٹس میں شائع ہونے والی اس تحقیقی رپورٹ کے مطابق یہ […]

  • عالمی ادارہ صحت نے سری لنکا کو ملیریا سے پاک ملک قرار دے دیا

    کولمبو:(اے پی پی) عالمی ادارہ صحت نے سری لنکا کو ملیریا سے پاک ملک قرار دے دیا۔ڈبلیو ایچ او نے ملیریا کے خلاف تین سالہ حکومتی کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد سری لنکا کو ملیریا سے پاک ملک قرار دے دیا جس کے بعد سری لنکا خطے کا دوسرا ملک بن گیا جسے ڈبلیو […]

  • کینسرکی رسولیوں کی تلاش کیلیےانسانی خون سے بنی لیزرتیار

    امریکی ماہرین:(اے پی پی)امریکی ماہرین نے انسانی خون کے اجزا پر مشتمل ایک ایسی لیزر تیار کی ہے جس کے ذریعے انسانی خلیات (سیلز) میں کینسر پھیلنے کی خبر بہت پہلے ہی لی جاسکتی ہے۔ امریکی ماہرین نے لیزر روشنی کو انسانی خون اور چمکدار روشنائی ( فلوریسنٹ ڈائی) میں ملایا تو اس سے انسانی […]

  • خبردار! کافی کا استعمال بلڈ پریشر کے علاج میں رکاوٹ ڈال سکتا ہے

    لندن:(اے پی پی) اگر آپ بلڈ پریشر کا شکار ہیں اور اس کا علاج کرانا چاہتے ہیں تو بہتر ہے کہ کافی پینا ترک کردیں کیونکہ اس میں موجود اجزا دوا کی تاثیر کو زائل کرسکتے ہیں۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آبادی کا ایک بڑا حصہ بلڈ پریشر کے باعث مختلف امراض […]

  • زیتون کا تیل دل کے مریضوں کیلئے دواسے زیادہ مفید

    (اے پی پی)ایک نئے طبی مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ دل کے مریضوں کیلئے زیتون کا تیل کولسٹرول کی دواؤں سے زیادہ مفید ہے۔ معالجین ان دواؤں کو مریضوں کیلئے ایک مؤثر علاج قرار دیتے ہیں۔ دیگر تمام اقسام کے تیلوں کو دل کے مریضوں اور خون میں کولسٹرول کی بلند سطح سے دوچار […]