بلوچستان:(اے پی پی)بلوچستان میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے،پشین کے رہائشی 14 سال کے عبدالولی کو چند روز قبل کانگووائرس کےشبےمیں اسپتال لایاگیا ۔ فاطمہ جناح جنرل اینڈ چسٹ اسپتال کوئٹہ کے حکام کے مطابق متاثرہ مریض عبدالولی کو چند روز قبل کانگو وائرس کے شبہ میں اسپتال لایا گیا تھا،اس […]
صحت
کوئٹہ:ایک اور مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق
-
وہ 7 بڑی غلطیاں جو چہرے سے تروتازگی کو چھین لیتی ہیں
(اے پی پی)اگر آپ کی جلد بے جان اور روکھی نظر آتی ہے تو ہوسکتا ہے کہ آپ کچھ ایسی غلطیاں کر رہے ہوں جن کا اثر آپ کی جلد پر پڑ رہا ہو۔ بظاہر یہ غلطیاں بہت معمولی لگتی ہیں لیکن اگر طویل عرصے تک کی جاتی رہیں تو یہ جلد پر انتہائی برے […]
-
رات کا کھانا دیرسےکھانےسےہائی بلڈپریشراورفالج کاخطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
روم:(آئی این پی) ایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ شام 7 بجے کے بعد کھانا کھانے سے ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے باعث موت کا خطرہ بھی بہت بڑھ جاتا ہے۔ یہ انکشاف دوکوز ایلول یونیورسٹی ترکی کے ماہرین نے اپنی تحقیق میں کیا ہے۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ […]
-
چہل قدمی اورورزش دل کےامراض کودوررکھتی ہے، تحقیق
فن لینڈ:(اے پی پی) یہ بات اچھی طرح ثابت ہوچکی ہے کہ پیدل چلنا صحت کے لیے انتہائی ضروری ہوتا ہے اور تیز قدم دل کے دوست ہوتے ہیں لیکن اب ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ بزرگ افراد اگر چہل قدمی شروع کردیں تو ان میں امراضِ قلب کا خطرہ نصف رہ جاتا […]
-
دوڑ ذہنی اور جسمانی صحت کا ضامن ہے، امریکی ماہرین
لاس اینجلس ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) امریکی ماہرین نے دوڑ کو ذہنی اور جسمانی صحت کا ضامن قرار دیدیا۔امریکی ہا ورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق دوڑ لگانا نہ صرف آپ کے وزن کو کم کر کے آپ کو جسمانی طور پر فٹ رکھتا ہے بلکہ ذہنی صحت پر بھی […]
-
جانور بیمار نظر آ رہا ہو تو بالکل اس کی قربانی نہ کریں۔۔طبی ماہرین کی شہریوں کو ہدایت
اسلام آباد ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) طبی ماہرین نے عوام کو خبردار کرتے ہوئے کیا ہے کہ عیدقربان کیلئے صرف وہ جانور خریدیں جو منڈی میں تحقیق یا چیک اپ کے بعد آئے ہوں، جانوروں کو دیکھ بھال کر خریدیں اور یہ اطمینان کر لیں کہ کوئی ’’جوں‘‘ یا چچڑی نہ لگی ہو، […]