صحت

اکثر ہاتھوں یا پیروں میں سوئیاں چبھنے کا احساس ہوتا ہے؟

  • پیروں میں سوئیاں چبھنے یا جھنجھناہٹ کا تجربہ اکثر افراد کو ہوتا ہے، خصوصاً جب پیر سن ہونے کے بعد اسے حرکت دی جائے۔ عام حالات میں یہ کسی پوزیشن میں بہت دیر تک پیر کو رکھنے کے باعث اعصابی دباﺅ کے باعث ہوتا ہے، جو کہ جسم کو حرکت دینے پر ختم ہوجاتا ہے۔ […]

  • بادام میں موجود وٹامن صحت کیلئے فائدہ مند ہیں ، امریکی ماہرین

    (ملت آن لائن)امریکی ماہرین نے کہا ہے کہ بادام میں متعدد وٹامنز اور ایسے اجزاء ہوتے ہیں جوجسم کوصحتمند اور شخصیت کو خوبصورت بناتے ہیں‘روزانہ کچھ بادام کھانا صحت کیلئے نقصان دہ کولیسٹرول کی سطح میں کمی لاکر فائدہ مند کولیسٹرول کوبڑھاتاہے جس سے ہارٹ اٹیک اور فالج وغیر ہ کا خطرہ کم ہوتاہے۔ امریکاکی […]

  • ناشپاتی کھائیں، مختلف امراض دور بھگائیں

    ویسے تو کہا جاتا ہے کہ ایک سیب روزانہ ڈاکٹر کو دور رکھتا ہے مگر ایک ناشپاتی کو روز کھانا بھی مختلف امراض سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ فائبر، پوٹاشیم اور دیگر اہم اجزاء سے بھرپور یہ پھل کم کیلوریز کے ساتھ جسم کو مختلف اینٹی آکسائیڈنٹس بھی فراہم کرتا ہے۔ اس کے […]

  • ضرورت سے زیادہ سونا امراض قلب اور دماغی امراض کا موجب بن سکتا ہے، امریکی ماہرین

    نیویارک:(ملت آن لائن)امریکا کی ایک طبی تنظیم کی طرف سے کی گئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ضرورت سے زیادہ سونا امراض قلب اور دماغی امراض کا موجب بن سکتا ہے۔یہ تحقیق کیلی یونیورسٹی کے امراض قلب کے پروفیسر ڈاکٹر چون شینگ کواک کی زیرنگرانی تیار کی گئی۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ […]

  • بلیوبیری دماغ و ذہن کے لیے انتہائی مفید ہے، طبی ماہرین

    (ملت آن لائن) جنوبی کوریا کے ماہرین صحت نے کہا ہے کہ بلیوبیری دماغ وذہن پر انتہائی مفید اثرات سامنے آئے ہیں جب کہ اس کا سرکہ پینے یا اسے سلاد پرچھڑک کر کھانے سے دماغی خلیات (نیورونز)سرگرم ہوتے اور مستقل استعمال سے ڈیمنیشیا سمیت کئی دماغی عارضوں کو روکتاہے۔ جنوبی کو ریاکی کونکوک یونیورسٹی […]

  • پیاز ایک خفیہ ادویاتی سبزی ہے، ماہرین طب

    (ملت آن لائن)) پیاز ایک خفیہ ادویاتی سبزی ہے جس کے بے شمار فوائدہیں بالخصوص پیازنظام انہضام کی اصلاح کرتاہے ‘ہیضہ سے مؤثر طورپر بچاتاہے‘ دل کی بیماریوں کے لئے پیازاسلئے مفید ہے کیونکہ یہ خون میں چکنے مادے پیداہونے نہیں دیتا۔ان خیالات کا اظہار فاضل طب الجراحت معروف حکیم میاں لیاقت احمدعلی نے میڈیا […]