صحت

باقاعدگی سے ورزش کرنیوالے موٹے افراد میں امراض کلب کاخطرہ کم ہو جا تا ہے، ماہرین

  • اوسلو: (ملت آن لائن) ناروے کے ماہرین امراض قلب نے کہاہے کہ باقاعدگی سے ورزش کرنے والے موٹے افراد میں دل کی دھڑکن بے ترتیب ہونے کاخطرہ ورزش نہ کرنے والے موٹے افراد کی نسبت کم ہو تا ہے جبکہ موٹے افراد با کو نارمل وزن کے حامل افراد کی نسبت ایٹریل فائیببریلیشن ( دل […]

  • مویشی منڈی جانے سے قبل کیا احتیاطی تدابیر اپنائی جائیں؟

    کراچی: محکمہ صحت سندھ نے کانگو وائرس سے بچاؤ کے لیے الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہےکہ عوام الناس مویشی منڈی جانے سے قبل احتیاطی تدابیر اختیار کریں، کانگو وائرس جان لیوا مرض ہے جس سے بچاؤ انتہائی آسان ہے۔ ایڈوائزری میں ہدایت کی گئی ہے کہ […]

  • ناشتہ نہ کرنے کے نقصانات جانتے ہیں؟

    کیا آپ اکثر ناشتہ چھوڑ دیتے ہیں؟ اگر ہاں تو یہ صحت کے لیے تباہ کن عادت ہے جو متعدد طبی مسائل کا باعث بن سکتی ہے۔ ویسے تو کہا جاتا ہے کہ ناشتہ دن کی سب سے اہم خوراک ہے اور اسے کسی صورت نہیں چھوڑنا چاہیئے۔ تاہم یہ جان لینا بہتر ہے کہ […]

  • اگر کسی مریض کو غلط بلڈ گروپ لگادیا جائے تو کیا ہوتا ہے؟

    انسانی خون میں بنیادی عناصر تو یکساں ہوتے ہیں مگر اس میں کچھ مختلف چیزیں اسے 4 بلڈ گروپس میں تقسیم کرتی ہیں۔ ان چاروں بلڈ گروپس کو جو چیز ایک دوسرے سے الگ کرتی ہے وہ اینٹی جنز ہے یعنی ایسے پروٹین یا کاربوہائیڈریٹ جو خون میں شامل ہوکر اینٹی باڈیز بنانے کا عمل […]

  • یہ عام غذا علاج کے ہزاروں روپے کی بچت کرے

    دہی دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی غذاؤں میں سے ایک ہے۔ درحقیقت یہ ایک مکمل سپرفوڈ سمجھا جاسکتا ہے اور صحت بخش غذائی عادات کا لازمی حصہ ہونا چاہئے، جس کی وجہ اس سے صحت کو ہونے والے متعدد فوائد ہیں۔ اگر آپ جسمانی طور پر پتلے اور اسمارٹ رہنا چاہتے […]

  • چقندر کا رس بلڈپریشر قابو میں رکھتا ہے، ماہرین طب

    (ملت آن لائن) ماہرین طب نے کہاہے کہ چقندر کا رس نہ صرف بلڈپریشرقابومیں رکھتاہے بلکہ یہ دل کے پٹھوں کو فوری طورپر طاقت فراہم کرتاہے۔ کارڈیک فیلیئر نامی جرنل میں شائع ایک تحقیقی رپورٹ میں انڈیا نایونیورسٹی کے ماہرین نے انکشاف کیاہے کہ ہارٹ فیل ہونے کے بعد زندہ بچ جانے والے مریضوں میں […]