صحت

میٹھے کا شوقین ہونا دماغی امراض کا خطرہ بڑھائے

  • زیادہ چینی کھانے کی عادت کے بارے میں تو یہ سب کو معلوم ہے کہ ذیابیطس جیسے خاموش قاتل کا باعث بنتی ہے مگر یہ دماغی صحت کے لیے بھی تباہ کن ثابت ہوتی ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ الزائمر ایسوسی ایشن انٹرنیشنل کانفرنس کے دوران پیش کی جانے والی […]

  • مچھلی کھانے کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا

    مچھلی کھانے کی عادت مختلف امراض سے قبل از وقت موت کا خطرہ لگ بھگ 40 فیصد تک کم کرسکتی ہے۔ یہ بات چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ژجیانگ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ مچھلی کو اکثر کھانا خواتین میں الزائمر امراض سے موت کا خطرہ 38 فیصد […]

  • کیا ٹوتھ پیسٹ ذیابیطس کا شکار بناسکتا ہے؟

    ایک عام کیمیکل جو روزمرہ کی اشیاءجیسے غذائیں، ادویات، ٹوتھ پیسٹ اور کاغذ کو سفید رنگ دینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، وہ آپ کو ذیابیطس ٹائپ ٹو کا شکار بناسکتا ہے۔ یعنی آپ جو ٹوتھ پیسٹ دانتوں کی صفائی کے لیے استعمال کرتے ہیں، وہ اس خاموش قاتل مرض کا خطرہ بڑھا سکتا […]

  • برص کے کامیاب علاج کی جانب اہم پیشرفت

    آپ نے اکثر ایسے افراد دیکھیں ہوں گے جن کی جلد پر سفید رنگ کے نمایاں نشان نمودار ہوجاتے ہیں، مگر ایسا کیوں ہوتا ہے اور اس سے بچنا کیسے ممکن ہے؟ یہ مرض یا عارضہ لوگوں کے لیے کافی تشویش بنتا ہے جو کہ کافی نمایاں بھی ہوتا ہے۔ عام طور پر برص نامی […]

  • کھانا کھانے کے بعد یہ 5 کام بالکل نہ کریں

    ہر کوئی ہی چاہتا ہے کہ بھر پیٹ کھانا کھانے کے بعد فوری اپنے بستر پر آرام کرے، یا کسی کو کھانے کے بعد پھل کھانے کا شوق اٹھتا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ پیٹ بھر کے کھانا کھانے کے بعد بہت سے کام ہیں، جن کو کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے؟ اگر […]

  • بالوں کو گرنے سے روکنے کا آسان گھریلو ٹوٹکا

    بالوں کا گرنا کس شخص کو پسند ہوسکتا ہے خاص طور پر مردوں کو، جن میں گنج پن کا خطرہ خواتین کے مقابلے میں کچھ زیادہ ہوتا ہے۔ اگر آپ کو بالوں کے گرنے کا سامنا ہے تو بہتر تو یہ ہے کہ کسی ڈاکٹر سے رجوع کرکے اس کی جڑ تلاش کریں۔ تاہم بالوں […]