صحت

امراض قلب کی معروف دواپرپابندی،مارکیٹ سے ہٹانے کی ہدایت

  • ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے نو کمپنیوں کی ہارٹ اٹیک سے بچانے والی دوا پر پابندی عائد کردی۔ ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق دوا میں کینسر کا باعث بننے والے کیمیکلز موجود ہیں۔ دل کے امراض میں استعمال ہونے والی ویلسرٹان نامی یہ دوا ہارٹ اٹیک سے بچاتی ہے، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے کینسر کا باعث بننے […]

  • بلڈ شوگر لیول کو صحت مند سطح پر رکھنے کے آسان طریقے

    ذیابیطس دنیا میں تیزی سے عام ہوتا ہوا ایسا مرض ہے جسے خاموش قاتل کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کیونکہ یہ ایک بیماری کئی امراض کا باعث بن سکتی ہے اور حیرت انگیز طور پر ذیابیطس ٹائپ ٹو کے شکار 25 فیصد افراد کو اکثر اس کا شکار ہونے کا علم ہی نہیں ہوتا۔ […]

  • فالج سے بچانے میں مددگار ان مزیدار اشیاءکا استعمال عادت بنالیں

    دہی، پنیر، مکھن اور دودھ میں موجود چکنائی امراض قلب کا خطرہ نہیں بڑھاتی، بلکہ یہ فالج جیسے جان لیوا مرض سے تحفظ فراہم کرتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ٹیکساس یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ دودھ سے بنی مصنوعات میں موجود چکنائی فالج سے […]

  • ایک انجیکشن سے موٹاپے اور ذیابیطس کا علاج ہوگا ممکن؟

    0 کیا آپ تصور کرسکتے ہیں کہ صرف ایک انجیکشن سے موٹاپے اور ذیابیطس ٹائپ 2 جیسے عارضوں سے نجات پانا ممکن ہے؟ کم از کم اسپین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں یہی دعویٰ سامنے آیا ہے۔ بارسلونا یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ایک ہارمون FGF21 کو جسم کا حصہ بناکر […]

  • ہڈیوں کی کمزوری دور رکھنے میں مددگارغذا

    اپنی ہڈیوں کو ہمیشہ مضبوط رکھنا چاہتے ہیں تو پھلوں، سبزیوں، گریوں، زیتون کے تیل اور مچھلی وغیرہ کو زیادہ کھانا شروع کردیں۔ یہ بات اٹلی میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ بولوگنا یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ پھلوں، سبزیوں، گریوں، زیتون کے تیل اور مچھلی پر مشتمل غذا کو […]

  • معدے کی گرمی دور کرنے میں مددگار ٹوٹکے

    بدہضمی، معدے میں ورم یا دیگر مسائل کا سامنا سب کو ہی ہوتا ہے اور ایسا عام طور پر معدے کی گرمی کا نتیجہ ہوتا ہے، جس کی وجہ زیادہ مصالحے دار کھانے، تمباکو نوشی یا الکحل، رات گئے منہ چلانے کی عادت وغیرہ ہوسکتی ہے۔ معدے کی گرمی یا اضافی درجہ حرارت زیادہ تیز […]