صحت

حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

  • حکومت نے

    حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) حکومت نے طبی سہولیات سے محروم عوام کی مشکلات میں کمی کے بجائے پریشانیوں میں اضافہ کرتے ہوئے ادویات کی قیمتیں بڑھا دیں۔ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے رجسٹرڈ ادویات کی قیمتو ں میں سالانہ اضافے کے باضابطہ […]

  • لڑکیاں شادی کے لیے کن مردوں کو منتخب کرتی ہیں؟ تحقیق

    لڑکیاں شادی کے لیے کن مردوں کو منتخب کرتی ہیں؟ تحقیق لندن:(ملت آن لائن) برطانوی ماہرین کی انتہائی اہم اور دلچسپ تحقیق میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ خواتین مستقبل میں اپنا شریک حیات اُسے منتخب کرتی ہیں جس کی عادات اور شکل والد یا بھائی سے مماثلث رکھتی ہو۔ یہ بحث طویل عرصے […]

  • سوشل میڈیا پر

    سوشل میڈیا پرسکون نیند کا دشمن قرار

    سوشل میڈیا پرسکون نیند کا دشمن قرار اوٹاوا:(ملت آن لائن)سوشل میڈیا صارفین کو ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر دن کےچوبیس گھنٹوں میں سے 60 منٹ بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹس یا موبائل ایپلیکشنز استعمال کی جائیں تو اس سے رات کی نیند بری طریقے سے متاثر ہوتی ہے۔ کینیڈا کے ایسٹرن اونٹارویو […]

  • کیوی پھل جگر

    کیوی پھل جگر کی چربی دورکرنے میں معاون

    کیوی پھل جگر کی چربی دورکرنے میں معاون کولاراڈو:(ملت آن لائن) طبی ماہرین نے کہا ہے کہ اگر خواتین دوران حمل زائد چکنائی والی غذائیں کھاتی ہیں تو اس سے ان کے بچوں پر مضر اثرات مرتب ہوسکتے ہیں اور ان میں موٹاپا اور جگر پر زائد چربی کا مرض (این اے ایف ایل ڈی) […]

  • پاکستانی ماہرِ قلب ڈاکٹر

    پاکستانی ماہرِ قلب ڈاکٹر جعفر خان کے لیے اعلیٰ برطانوی ایوارڈ

    پاکستانی ماہرِ قلب ڈاکٹر جعفر خان کے لیے اعلیٰ برطانوی ایوارڈ لندن:(ملت آن لائن) پاکستان کے نوجوان ماہرِ قلب ڈاکٹر جعفر خان کو برٹش کارڈیو ویسکیولر انٹروینشن سوسائٹی کی جانب سے 2018ء کا اعلیٰ ایوارڈ دیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے جعفر خان کے وضع کردہ طریقہ علاج کو کامیابی سے استعمال کیا […]

  • طیاروں میں

    طیاروں میں فراہم کردہ کھانے سے ہوشیار رہیں

    طیاروں میں فراہم کردہ کھانے سے ہوشیار رہیں لاہور:(ملت آن لائن)ہوائی سفر انسان کے لیے ہمیشہ ہی بہت پرجوش رہا ہے، انسان چاہے کتنی بار ہوائی سفر کرے ہر بار اس کے لیے جہاز میں سفر کرنا ایک نیا تجربہ ہوتا ہے تاہم جہاز میں سفر کے دوران مسافروں کو متعدد مسائل بھی درپیش ہوتے […]