صرف ایک بلڈ ٹیسٹ سے 8 اقسام کے کینسر کی تشخیص نیویارک:(ملت آن لائن) دنیا بھر میں کینسر کی تشخیص و علاج کے لیے فی منٹ ہزاروں ڈالر خرچ کیے جارہے ہیں لیکن اس کی شناخت اب تک ایک معمہ بنی ہوئی ہے۔ اب صرف خون کے ایک نمونے سے کئے گئے ایک بلڈ ٹیسٹ […]
صحت
صرف ایک بلڈ ٹیسٹ سے 8 اقسام کے کینسر کی تشخیص
-
سردیوں کی وہ غذائیں جوبیماریوں سے نجات دلائیں
سردیوں کی وہ غذائیں جوبیماریوں سے نجات دلائیں کراچی:(ملت آن لائن) سردیوں میں مختلف بیماریاں انسان کو گھیر لیتی ہیں جن میں نزلہ، زکام، کھانسی، گلے میں درد عام ہیں لیکن صحت مند غذا کے ذریعے نہ صرف ان بیماریوں سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے بلکہ سردی سے صحت پر پڑنے والے منفی اثرات […]
-
دودھ پلانے والی خواتین ٹائپ ٹو ذیابیطس سے محفوظ رہتی ہیں
دودھ پلانے والی خواتین ٹائپ ٹو ذیابیطس سے محفوظ رہتی ہیں کیلفورنیا:(ملت آن لائن) امریکہ میں ہونے والے ایک مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ خواتین جتنے عرصے تک اپنے بچوں کو دودھ پلاتی ہیں ان میں ٹائپ ٹو ذیابیطس کا خطرہ اتنا ہی کم ہوتا جاتا ہے اور اس عمل کا اثر عشروں تک […]
-
انرجی ڈرنکس نوجوانوں میں سینے کے درد اورتشنج کی وجہ
انرجی ڈرنکس نوجوانوں میں سینے کے درد اورتشنج کی وجہ اونٹاریو:(ملت آن لائن) انرجی ڈرنکس کے بارے میں ایک اور پریشان کن خبر سامنے آگئی ہے۔ طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ان ڈرنکس کی بہتات سے نوجوان سینے کے درد، قے حتی کہ تشنجی جھٹکوں کا بھی شکار ہوسکتے ہیں۔ ماہرین نے کہا […]
-
گھبراہٹ اور بے چینی الزائیمر کی اولین علامات
گھبراہٹ اور بے چینی الزائیمر کی اولین علامات میساچیوسٹس:(ملت آن لائن) ماہرین نے ایک طویل مطالعے کے بعد کہا ہے کہ گھبراہٹ اور بے چینی کی بڑھتی ہوئی شدت الزائیمر کے مرض کی کئی برس قبل سامنے آنے والی علامت ہے۔ اس سے قبل ماہرین یہ کہتے رہے ہیں کہ ڈپریشن جیسی اعصابی نفسیاتی (نیورو […]
-
’دارچینی‘ صدیوں سے آزمودہ ایک بہترین جڑی بوٹی
’دارچینی‘ صدیوں سے آزمودہ ایک بہترین جڑی بوٹی کراچی: دنیا میں پائے جانے والے درختوں کی ایک قسم جنس دارچینی (Cinnamomum) کہلاتی ہے اور انہی درختوں کی چھال کو ’دارچینی‘ (Cinnamon) کہا جاتا ہے۔ دارچینی ذائقے کے لحاظ سے شیریں لیکن زبان پر چبھنے والی ہوتی ہے۔ اس کی رنگت ہلکی سیاہی مائل ہوتی ہے […]