صحت

موروثی اندھے پن کی دوا ایجاد، قیمت ساڑھے 8 کروڑ روپے

  • موروثی اندھے پن کی دوا ایجاد، قیمت ساڑھے 8 کروڑ روپے فلا ڈلفیا:(ملت آن لائن) امریکی ادارہ برائے غذا و دوا (ایف ڈی اے) نے ایک انتہائی مہنگی جینیاتی دوا کی منظوری دے دی ہے جس سے ایک کم یاب موروثی اندھے پن کا کامیابی سے علاج کیا جاسکتا ہے۔ اس دوا کا نام لکسٹرنا […]

  • برطانوی خاتون کا ہلدی کے ذریعے کینسر ختم کرنے کا دعویٰ

    برطانوی خاتون کا ہلدی کے ذریعے کینسر ختم کرنے کا دعویٰ لندن:(ملت آن لائن) برطانیہ میں ایک خاتون نے دنیا کو اس وقت حیران کردیا جب اس کا کینسر جڑ سے ختم ہوگیا۔ اس خاتون کا دعویٰ ہے کہ تمام علاج سے تنگ آکر اس نے ہلدی استعمال کی جو مشرق کے مصالحہ جات میں […]

  • سر کے بالوں سے امراض معلوم کرنے کا اہم منصوبہ

    سر کے بالوں سے امراض معلوم کرنے کا اہم منصوبہ ٹوکیو:(ملت آن لائن) ماہرین ایک عرصے سے کہہ رہے کہ ہمارے بالوں کا انداز اور خود ان کی ساخت، رنگ اور دیگر اشیا میں تبدیلی سے کئی امراض کا پتا لگایا جاسکتا ہے۔ اس ضمن میں جاپان کے بہت بڑے اور معتبر سائنسی ادارے رائکن […]

  • ذیابیطس کی یہ دوا الزائیمر کا علاج بھی کرسکتی ہے

    ذیابیطس کی یہ دوا الزائیمر کا علاج بھی کرسکتی ہے لندن:(ملت آن لائن) برطانیہ اور چین کے ماہرین نے چوہوں پر تجربات کے بعد کہا ہے کہ ٹائپ ٹو ذیابیطس کےلیے استعمال کی جانے والی ایک نئی دوا دماغ کو الزائیمر کے مرض سے بچانے میں بھی اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔ تحقیقی جریدے ’برین […]

  • وٹامن اے اور فولاد کی کمی جاننے کا کم خرچ ٹیسٹ

    وٹامن اے اور فولاد کی کمی جاننے کا کم خرچ ٹیسٹ اتھیکا، نیویارک:(ملت آن لائن)کورنیل یونیورسٹی کے انجینئروں نے ایک کم خرچ، آسان اور فوری نتیجہ دینے والا ٹیسٹ تیار کیا ہے جس کے ذریعے دنیا کے کروڑوں افراد میں وٹامن اے اور فولاد (آئرن) کی کمی معلوم کی جاسکتی ہے جس سے عالمی صحت […]

  • برطانوی خاتون کی کمر پر مصنوعی دل لگا دیا گیا

    برطانوی خاتون کی کمر پر مصنوعی دل لگا دیا گیا لندن:(ملت آن لائن)ایک برطانوی خاتون کو دل کا عطیہ ملنے تک ایک مصنوعی دل لگایا گیا ہے جس کا پورا نظام ایک بیگ میں بند ہے جو ہمیشہ خاتون کے ساتھ رہتا ہے۔ 39 سالہ سلویٰ حسین اس بیگ کو ہمیشہ اپنے ساتھ رکھتی ہیں […]