صحت

والدین کے ساتھ کھانا کھانے والے بچے زیادہ صحت مند ہوتے ہیں

  • والدین کے ساتھ کھانا کھانے والے بچے زیادہ صحت مند ہوتے ہیں اونٹاریو:(ملت آن لائن) ایک حالیہ مطالعے میں انکشاف ہوا ہے کہ اپنے والدین کے ساتھ کھانا کھانے والے بچے دیگر بچوں کے مقابلے میں زیادہ صحت مند رہتے ہیں اور ان کی دماغی صلاحیتیں بھی بہتر ہوتی ہیں۔ کینیڈا میں بچوں کی نفسیات […]

  • بھارت میں دانت نکلوانے والا شخص جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

    بھارت میں دانت نکلوانے والا شخص جان سے ہاتھ دھو بیٹھا کرناٹکا:(ملت آن لائن) بھارت کے شہر ہوبلی میں دانت نکلوانے کے بعد زیادہ خون بہہ جانے سے مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ بھارتی ریاست کرناٹکا کے شہر ہوبلی میں عبدالقادر نامی شخص کو دانت میں تکلیف ہونے پر رتنا ڈینٹل کلینک لے جایا […]

  • چائے سبز موتیا سے محفوظ رکھنے کا اہم ترین ذریعہ

    چائے سبز موتیا سے محفوظ رکھنے کا اہم ترین ذریعہ واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکا میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق چائے آنکھوں میں سبز موتیا (گلوکوما) کے خطرے کو 74 فیصد تک کم کردیتی ہے۔ یہ تحقیق امریکا کی یونیورسٹی آف کیلی فورنیا میں کی گئی جس میں 10 ہزار سے زائد افراد کی […]

  • ہیموفیلیا اے کے علاج میں انقلابی پیش رفت

    ہیموفیلیا اے کے علاج میں انقلابی پیش رفت لندن:(ملت آن لائن) برطانوی ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہیموفیلیا اے کے مرض کے علاج کا ایک طریقہ وضع کیا ہے جس کے نتائج بقول ان کے ’ ہوش ربا‘ ہیں۔ ہیموفیلیا اے ایک جینیاتی مرض ہے جس کے مریض خون روکنے یا جمانے والے […]

  • کیا سفید دانت صحت مندی کی علامت ہیں؟

    کیا سفید دانت صحت مندی کی علامت ہیں؟ نیویارک:(ملت آن لائن) ماہرین طب نے کہا ہے کہ سفید اور چمک دار دانت ہونے کا مقصد یہ نہیں کہ وہ صحت مند بھی ہیں اور پیلے دانت کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کے دانت کمزور ہیں، پیلے دانت صحت مند اور مضبوط دانت بھی ہوسکتے […]

  • سردیوں میں گاجر کا حلوہ کھائیں اور وزن بڑھنے کی فکر چھوڑ دیں

    سردیوں میں گاجر کا حلوہ کھائیں اور وزن بڑھنے کی فکر چھوڑ دیں کراچی:(ملت آن لائن)سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی جہاں مختلف بیماریاں جیسے نزلہ، زکام، کھانسی اور جلدی امراض انسانی جسم پر حملہ آور ہونے لگتی ہیں وہیں بہت سے لوگوں کو وزن میں اضافے کی شکایت پیدا ہونا شروع ہوجاتی ہے۔ اس […]