صحت

وٹامن ڈی جلے ہوئے زخموں کو جلدی بھرنے میں مددگار

  • وٹامن ڈی جلے ہوئے زخموں کو جلدی بھرنے میں مددگار لندن:(ملت آن لائن) جلے ہوئے زخم بہت مشکل سے بھرتے ہیں لیکن اب وٹامن ڈی کی صورت میں ان کا کم خرچ اور مؤثر علاج سامنے آیا ہے۔ ماہرین کے مطابق جھلسے ہوئے افراد کو وٹامن ڈی سپلیمنٹ دینے سے ان کے زخم تیزی سے […]

  • سانس کے ذریعے ملیریا کی تشخیص کے تجربات میں حوصلہ افزا کامیابی

    سانس کے ذریعے ملیریا کی تشخیص کے تجربات میں حوصلہ افزا کامیابی برطانیہ:(ملت آن لائن) سانس کے ذریعے ملیریا کی تشخیص کے تجربات میں حوصلہ افزا کامیابی حاصل ہوئی ہے جس کے بعد امید ظاہر کی جارہی ہے کہ اس مرض کی جلد تشخیص ممکن ہوسکے گی۔ افریقا میں سانس کے ذریعے ملیریا کی تشخیص […]

  • امریکی ماہرین ‘منکی پاکس’ کا کھوج لگانے میں مصروف

    امریکی ماہرین ‘منکی پاکس’ کا کھوج لگانے میں مصروف امریکہ: (ملت آن لائن) امریکی ماہرین منکی پاکس نامی بیماری کا کھوج لگانے میں مصروف ہیں، جو ہر 10 میں سے ایک مریض کی ہلاکت کا سبب بنتی ہے۔ منکی پاکس انتھراکس اور ایبولا کی طرح امریکی حکومت کی خطرناک بیماریوں کی فہرست میں شامل ہے۔ […]

  • صحت مند زندگی کا راز خالص دودھ میں مضمر

    صحت مند زندگی کا راز خالص دودھ میں مضمر لندن:(ملت آن لائن) برطانوی سائنسدانوں نے صحت مند زندگی کے لیے خالص دودھ کے استعمال کو لازمی قرار دے دیا۔ برطانیہ کی نیوکاسل یونیورسٹی میں محققین نے انسان کی صحت مند زندگی کے حوالے سےمختلف پہلوؤں کاجائزہ لیا اور وہ اس نتیجے پر پہنچے کہ توانا […]

  • پھٹے ہونٹوں کو نرم ملائم اورترو تازہ بنانے کے آسان طریقے

    کراچی:(ملت آن لائن) چہرے کی جلد جسم کی باقی جلد سے کئی گنا زیادہ حساس اور نرم ہوتی ہے جب کہ ہونٹ چہرے کی جلد سے 10 گنا زیادہ پتلے، حساس اور نرم ہوتے ہیں، اسی حساسیت کی وجہ سے موسم کا اثرسب سے پہلے ہونٹوں پر پڑتا ہے اوران پر پپڑی جم جاتی ہے۔ […]

  • پیٹ درد ختم کرنے والے 5 گھریلو نسخے

    اکثر لوگوں(ملت آن لائن) کو دیر سے کھانا کھانے یا مرچوں والی چیز کھانے اور ہاضمے کی کمزوری کی وجہ سے پیٹ کے درد کی شکایت رہتی ہے لیکن 5 نسخے ایسے ہیں جو آپ کو پیٹ درد سے فوری نجات دلا سکتے ہیں۔ اللہ پاک نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے اور انسانی […]