صحت

لیچی بیماریوں سے بچاؤ سمیت صحت کے لیے انتہائی مفید

  • لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) طبی ماہرین نے لیچی کو جگر كے امراض اور ہاتھ پاؤں كی جلن كے علاج كے لیے انتہائی مفید قرار دیا ہے۔ لیچی ایک لذیذ اور صحت بخش پھل ہے جو پیاس بجھانے كے علاوہ جگر كے امراض اور ہاتھ پاؤں كی جلن سمیت یرقان كے علاج كے لیے بھی انتہائی مفید […]

  • یورپ میں بھی ’’مسواک‘‘ کی مقبولیت بڑھنے لگی

    اگرچہ مسواک دنیا میں ہزاروں برس سے زیرِ استعمال ہے لیکن اب اس قدرتی ٹوتھ برش ’را برش‘ کو یورپ میں بھی فروخت کے لئے پیش کر دیا گیا ہے۔ برطانیہ کی یونی نامی کمپنی نے ’را‘ مسواک کو فروخت کے لئے پیش کیا ہے جس کی قیمت 5 ڈالر رکھی گئی ہے، کمپنی مسواک […]

  • خواہ تیز دوڑیں یا آہستہ، روزانہ کی چہل قدمی زندگی بڑھاتی ہے

    آئیووا (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ جسمانی محنت کا متبادل کوئی نہیں اور فی ہفتہ ایک گھنٹے کی تیز یا آہستہ جاگنگ زندگی میں 7 گھنٹے کا اضافہ کرسکتی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ خواہ تیز دوڑا جائے یا آہستہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا اور عمر میں اضافہ ہوتا ہے۔ […]

  • غیر معیاری دھوپ کے چشمے آنکھوں کیلئے نقصان دہ

    کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں شدید گرمی کا آغاز ہوتے ہی سن گلاسز کی فروخت بڑھ گئی ہے ۔ شہریوں کی کوشش ہے کہ اپنی آنکھوں کو تیز دھوپ اور گرم ہوا سے بچانے کے لیے ان چشموں کا استعمال کریں لیکن ماہر امراض چشم کا ان کی افادیت کے بارے میں کچھ اور ہی […]

  • دنیا بھر میں دو ارب افراد آلودہ پانی پینے پر مجبور

    جنیوا (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوامِ متحدہ کے تحت عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ دنیا میں اس وقت دو ارب افراد آلودہ پانی پینے پر مجبور ہیں اور اس پانی میں انسانی فضلہ بھی موجود ہے۔ اس بات کا انکشاف جمعرات کو ادارے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں […]

  • لیمن جوس کے اثرات

    نیویارک(نیوزڈیسک) انسان شروع ہی سے ایسے مشروب کی تلاش میں رہا ہے جس کو پینے سے اس کا جسم طاقتورہونے کے ساتھ تندرست رہے اور اس مقصد کے لئے لیموں کا رس سب سے مفید پایا گیا ہے۔اس شخص نے لیموں پانی کے دوگلاس دو ہفتے تک استعمال کئے اور اس کا کہنا ہے کہ […]