صحت

سبز پتوں والی سبزی آنتوں کے سرطان سے تحفظ فراہم کرتے ہیں، ماہرین

  • لندن ۔(ملت آن لائن) برطانوی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ سبز پتوں والی سبزیوں ،گوبھی، شاخ گوبھی (بروکولی) اور کرم کلاں کے باقائدہ استعمال سے آنتوں کے سرطان سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔لندن میں واقع فرانسِس کرِک انسٹی ٹیوٹ کے سائنسدانوں نے کہا ہے کہ سبزیاں ہضم ہوتے وقت جسم میں سرطان دورکرنے والے […]

  • لیونڈر کی خوشبو اعصاب کو سکون دے کر ذہنی تناؤ کم کرتی ہے ، ماہرین

    ٹوکیو ۔(ملت آن لائن) جاپان کے ماہرن صحت نے کہا ہے کہ لیونڈر ( نیازبو، اسطخودّوس) کی خوشبو سونگھنے سےاعصاب کو سکون دے کر ذہنی تناؤ کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔جاپان کی کاگوشیما یونیورسٹی کے ماہرین کی جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بنفشی رنگت کی اس جادوئی بوٹی کی خوشبو کو نیند […]

  • دفاتر میں کھڑے ہو کر کام کرنا صحت کے لیے مفید ہے ، برطانوی ماہرین

    لندن۔(ملت آن لائن) برطانوی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ دفاتر میں کھڑے ہو کر کام کرنے والے ملازمین بیٹھ کر کام کرنے والوں کی نسبت زیادہ صحت مند، تندرست اور ہشاش بشاش رہتے ہیں۔ لیسٹر یونیورسٹی کے ماہرین صحت کی جانب سے کی گئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ایسے افراد جو دن […]

  • بچوں کوناشتہ کی عادت امراض قلب سے بچاتی ہے،فرانسیسی ماہرین

    پیرس۔(ملت آن لائن) فرانس کے ماہرین صحت نے کہا ہے کہ باقاعدگی کے ساتھ ناشتہ نہ کرنے والے بچوں کے جسم میں کولیسٹرول اور یورک ایسڈ کی مقدار غیرمعمولی حد تک بڑھ جاتی ہے اور ان میں انسولین کے لیے مزاحمت کرنے کی طاقت متاثر ہوتی ہے جو براہ راست دل کی صحت اور خون […]

  • پاکستان سمیت دنیا بھر میں پولیوکے خاتمہ کا عالمی دن (آج) منایا جارہا ہے.

    اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں پولیو کے خاتمہ کا عالمی دن آج بھر پور طریقے سے منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر عالمی ادارہ صحت ، محکمہ صحت ، اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن ، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اور صحت کے شعبہ میں خدمات سر انجام دینے والی […]

  • مطالعےکی عادت لمبی عمرکاباعث بنتی ہے،ماہرین

    واشنگٹن۔(ملت آن لائن) امریکی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ مطالعہ کرنے کی عادت انسان کی عمر میں اضافے کا سبب بنتی ہے۔ ہاورڈ یونیورسٹی کے شعبہ صحت کے ماہرین کی جانب سے کی گئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مطالعہ کی عادت تھکن کو دور کرنے کے ساتھ ساتھ انسان میں پائی جانے […]