صحت

کئی الرجیز کی وجہ بننے والا پروٹین دریافت

  • بیلجیئم (مانیٹرنگ ڈیسک) بیلجیئم کے ماہرین نے ایک پروٹین کے متعلق انکشاف کیا کہ وہ الرجی سے وابستہ کئی امراض کی وجہ بن سکتا ہے۔ بیلجیئم کے شہر راہیوشٹراڈ میں واقع وی آئی بی یوگینٹ تحقیقی مرکز برائے سوزش کے سائنسدانوں کے مطابق ٹی ایس ایل پی پروٹین انسانی خلیات کی سطح پر موجود رہتا […]

  • دفاتر میں کام کا دباؤ ختم کرنے والے کچھ مزیدار ملک شیک

    لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) غذائیات کے ماہرین نے دفتروں اور اداروں میں کام کے تناؤ کو دور کرنے میں کچھ ملک شیک کو فائدہ مند قرار دیا ہے جن سے ایک جانب تو فوری توانائی پیدا ہوتی ہے اور غذائی ضروریات پوری ہوجاتی ہیں تو دوسری جانب ان میں موجود اجزاء کام کے دباؤ اور ڈپریشن […]

  • بڑھاپے میں نیند کی کمی کئی امراض کی وجہ بن سکتی ہے، تحقیق

    کیلی فورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک) بڑھاپے میں نیند کم گہری اور متاثر ہونا شروع ہوجاتی ہے لیکن ماہرین کا اصرار ہے کہ یہ بہت سے بیماریوں کی وجہ بن سکتی ہے جن میں دماغی و نفسیاتی امراض بھی شامل ہیں۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا برکلے کی جانب سے شائع ہونے والی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے […]

  • انسان کو رات دیر تک جگانے والا جین دریافت

    نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ رات کو دیر تک جاگنے اور صبح دیر سے اٹھنے کے عادی ہیں تو یہ آپ کی غلطی نہیں بلکہ اس میں سارا قصور آپ کے ایک جین میں ہونے والی تبدیلی کا ہے۔ راک فیلر یونیورسٹی نیویارک کے ماہرین نے انسانی جسم میں ایک ایسا جین دریافت کیا ہے […]

  • ٹیکسٹ میسج انسان کی ذہنی کیفیت کو ظاہرکرتے ہیں، ماہرین

    نیویارک: (مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک ہو یا فون میسج اگر آپ مخصوص الفاظ بار بار استعمال کرتے ہیں تو یہ آپ کی ذہنی کیفیت اور موڈ کو ظاہر کرتےہیں۔ ماہرین کے مطابق کسی مرد و عورت کی جانب سے بھیجے جانے والے ٹیکسٹ میسج کے الفاظ اس کی ذہنی اور نفسیاتی کیفیت کے بارے میں […]

  • پیروں کے انفکشن مائوتھ واش سے ہوں ٹھیک

    نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ کے پاﺅں میں انفیکشن ہوجائے تو اس کی وجہ سے کافی مشکلا ت ہوتی ہیں لیکن اگر آپ انہیں آدھے گھنٹے کے لئے ماﺅتھ واش میں بھگوکر بیٹھیں گے تو یہ بالکل ٹھیک ہوجائیں گے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ماﺅتھ واش میں ایسے اجزاءپائے جاتے ہیں جن کی وجہ […]