صحت

ناکافی نیند سے ہڈیاں کمزور ہوجاتی ہیں، ماہرین

  • فلاڈلفیا (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ نیند پوری نہ ہونے سے جہاں دوسری کئی بیماریاں لاحق ہوسکتی ہیں وہاں اس سے ہڈیاں بھی کمزور پڑسکتی ہیں۔ یہ مطالعہ بیک وقت کئی امریکی اسپتالوں میں آنے والے ایسے مریضوں پر کیا گیا جنہیں نیند پوری نہ ہونے کی شکایت تھی اور اسی […]

  • وٹامن سی کی زیادہ مقدارکینسر کے مرض کے علاج میں معاون

    لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وٹامن سی کی زیادہ مقدار کینسر کے مرض کا علاج کرنے میں معاون ثابت ہوسکتی ہے۔ یونیورسٹی آف لاوا کے ریسرچر ڈاکٹر گیری بٹنر نے حال ہی میں کینسر کے علاج اور وٹامن سی پر تحقیق مکمل کی ہے جن کا دعویٰ ہے کہ وٹامن سی […]

  • موسمیاتی تبدیلیاں دماغی امراض میں اضافہ کرسکتی ہیں، رپورٹ

    واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں دماغ اور نفسیات کے ماہرین کا کہنا ہےکہ دنیا بھر میں آب وہوا میں تبدیلی (کلائمٹ چینج) سے دماغی اور نفسیاتی مریضوں کی تکلیف اور ان امراض میں بھی اضافہ ہوجائے گا۔ ’’امریکن فزیالوجیکل ایسوسی ایشن‘‘ نے موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات پر ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کی خاتون […]

  • ’خودکش مائیکروکیپسولز‘ سے کینسر کا علاج

    لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سائنسدانوں نے کینسر کی رسولیوں تک پہنچ کر انہیں براہِ راست تباہ کرنے والے باریک کیپسول تیار کیے ہیں جو کینسر ختم کرنے والی دوا کو اس کے مقام تک پہنچا سکیں گے۔ یہ کیپسول کئی تہوں میں لپیٹا جاتا ہے جسے الٹراساؤنڈ کے ذریعے آگے بڑھایا جاتا ہے اور الٹرا ساؤنڈ […]

  • رات کو پائوں بستر سے نکال کر سونا مفید

    نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)بے خوابی بہت پریشان کن مسئلہ ہے اور خصوصاً جب تمام تر کوشش کے باوجود آپ کو نیند نہ آرہی ہو تو بے چینی اور مایوسی قابو سے باہر ہونے لگتی ہے۔ کچھ لوگ اس مسئلے کے حل کے لئے ادویات کا سہارا بھی لیتے ہیں، جن سے فائدے کی بجائے نقصان ہی […]

  • ماں کا دودھ شیرخوار بچوں کیلئے انتہائی مفید

    ڈبلن (مانیٹرنگ ڈیسک) بچوں کے لئے ماں کے دودھ کے فوائد کی فہرست بہت طویل ہے لیکن آئرلینڈ کے سائنسدانوں نے ایک حالیہ تحقیق کے بعد ایک اہم فائدے کو اس فہرست سے نکال دیا ہے۔ دی میٹرو کی رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی کالج ڈبلن کے سائنسدانوں نے 7478 بچوں پر تحقیق کے بعد فیصلہ […]