صحت

ہاتھ اور پائوں کے پسینے سے نجات

  • نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) ہاتھوں اور پاﺅں سے پسینے کا نکلنا ایک قدری امر ہے اور موسم کی مناسبت سے ایسا ہوتا ہی رہتا ہے لیکن اگر یہ ضرورت سے زیادہ ہوتو یہ ایک تشویشناک بات ہے۔ ماہرین صحت اس بیماری کو Hyperhidrosisکا نام دیتے ہیں جس میں مبتلا افراد کو زیادہ پسینہ آتا ہے۔اس بیماری […]

  • سفید بال کالے کرنے کا قدرتی طریقہ

    برمنگھم(مانیٹرنگ ڈسک) خوبصورت سیارہ چمکدار بال صحت کی نشانی ہیں اور بال کو سفید ہوجانا پریشانی کی بات ہے۔ لیکن سفید بالوں کو سیاہ کرنے کیلئے کیمیکل سے بھر پور بازادی مصنوعات کے استعمال سے بچنا چاہئے کیونکہ اس آسان اور سستا حل آپکے گھر میں دستیاب ہے۔بالوں کو سیاہ کرنے والا یہ محرب نسخہ […]

  • عجیب مرض میں مبتلا بچے کیلیے نیلی روشنی زندگی کی ضرورت

    لیوٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک چار سالہ بچہ ایک عجیب مرض کا شکار ہے اور اسے اپنی زندگی برقرار رکھنے کے لیے روزانہ 20 گھنٹے تک خاص نیلی روشنیوں میں رکھا جاتا ہے۔ اسماعیل علی نامی یہ بچی جس بیماری کا شکار ہے اسے ’’کریگلر نجر سنڈروم‘‘ کہا جاتا ہے جس سے اب تک […]

  • تھرمیں غذائی قلت اوروبائی امراض سے مزید تین بچے دم توڑگئے

    مٹھی (مانیٹرنگ ڈیسک) بچوں کی غذائی قلت اوروبائی امراض سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے جب کہ آج بھی مزید تین بچے جان کی بازی ہار گئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق تھرمیں بچوں کی غذائی قلت اوروبائی امراض سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے. آج بھی سول اسپتال مٹھی میں مزید تین بچے دم توڑگئے۔ سول […]

  • وہ جنسی فعل جو کینسر کا باعث بن سکتا ہے

    لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) اللہ تعالیٰ نے انسان کو ایک فطرت پر پیدا کیا ہے۔ جب انسان اس فطرت سے ہٹتا ہے اور اس کے خلاف عمل کرتا ہے تو تباہی سے دوچار ہوتا ہے۔ مردوخاتون کی قربت کا بھی ایک فطری طریقہ ہے لیکن کچھ بدقماش اس میں بھی فطرت کے خلاف جاتے ہیں۔ ایسے ہی […]

  • رات کو بار بار پیشاب کرنے کی عادت سے چھٹکارا پایئے

    ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) اکثر لوگوں کو رات کے وقت بار بار پیشاب کی حاجت ہوتی ہے۔ بالخصوص 50سال سے زائد عمر کے زیادہ تر افراد میں نکٹوریا (Nocturia)نامی یہ بیماری پائی جاتی ہے جو شدید ذہنی دباﺅ، چڑچڑے پن اور تھکاوٹ کا باعث بنتی ہے۔ اب سائنسدانوں نے اس بیماری سے بچنے کا ایک آسان طریقہ […]