صحت

پھیپھڑے خون بھی بناتے ہیں، نئی دریافت

  • کیلیفورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ پھیپھڑوں کا کام صرف ہوا کی آکسیجن جذب کرکے خون میں شامل کرنا اور خون کی کاربن ڈائی آکسائیڈ کو نکال باہر کرنا ہے تو آپ کی معلومات ادھوری ہیں کیونکہ اب سائنسدانوں نے تازہ انکشاف یہ کیا ہے کہ پھیپھڑے خون بھی بناتے ہیں۔ اس […]

  • وہ 10 کام جو آپ کی زندگی میں خوشی لاسکتے ہیں

    حال ہی میں عالمی یومِ مسرت گزرا ہے جب کہ ماہرین کا اصرار ہے کہ آج کا انسان گزشتہ 50 برس کے انسان سے زیادہ مسرور نہیں جو ایک تشویش ناک امر ہے اور اس تناظر میں ماہرین نے 10 اہم امور بتائے ہیں جو نہ صرف آپ کو خوش و خرم رکھیں گے بلکہ […]

  • کیلا وزن کم کرنے اورشوگرکے مریضوں کیلئے بھی مفید، تحقیق

    کیلا ایسا پھل ہے جو ناصرف توانائی سے بھرپور ہے بلکہ اس میں کئی بیماریوں کا علاج بھی پوشیدہ ہے لیکن بعض بیماریوں میں لوگ کیلا کھانے سے اجتناب برتتے ہیں حالانکہ حقیقت اس کے بالکل الٹ ہے۔ ذیابیطس کے مریضوں کے لیے: کہا جاتا ہے کہ کیلا ذیابیطس کے مریضوں کے لیے مضر صحت […]

  • جی پی ایس کا استعمال انسانی دماغ کو معذور بنارہا ہے، تحقیق

    لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) گلوبل پوزیشننگ سسٹم یعنی جی پی ایس کا بڑھتا ہوا استعمال انسانی دماغ میں رہنمائی کرنے والے حصے کو بتدریج کمزور اور معذور بنارہا ہے۔ یونیورسٹی کالج لندن کے تحقیق کار عامر ہمایوں جاویدی اور ان کے ساتھیوں نے 24 رضاکاروں پر ایک مطالعہ کیا جس کے نتائج ریسرچ جرنل ’’نیچر کمیونی […]

  • دنیا کی وہ جگہ جہاں دل کی بیماری نہیں پائی جاتیں

    براسیلیا (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں دل کے امراض تیزی سے بڑھ رہے ہیں جس کی وجہ ہمارے روز مرہ کے معمولات اور غذا کو بتایا جاتا ہے لیکن دنیا میں ایک جگہ ایسی بھی ہے جہاں دل کے امراض سب سے کم ہیں۔یہ جگہ کسی جدید ملک میں واقع نہیں بلکہ جنوبی امریکہ کے […]

  • اے ٹی ایم کا زیادہ استعمال مضر صحت

    نیویارک (ملت + اے پی پی) امریکا کے ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اے ٹی ایم کا زیادہ استعمال مختلف بیماریوں کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔ نیویارک میں کی گئی ایک حالیہ تحقیق کے دوران پتا چلا کہ اے ٹی ایمز مختلف اقسام کے جراثیم سے پر ہوتی ہیں جو صارفین کے ہاتھوں […]