لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ کسی ٹریفک سے بھرے شہر میں رہتے ہیں تو وٹامن بی کی اضافی گولیاں اپنے پاس رکھئے کیونکہ وٹامن بی فضائی آلودگی سے جسم پر ہونے والے نقصانات کا ازالہ کرسکتا ہے۔ سائنسدانوں کےمطابق وٹامن بی کی تھوڑی مقدار کا باقاعدہ استعمال فضائی آلودگی سے ہونے والے جسمانی اثرات کو […]
صحت
وٹامن بی شہری فضائی آلودگی سے بچانے میں غیرمعمولی طور پر مددگار
-
مسلسل ڈپریشن دل کے مریضوں کیلیے قبل ازموت کی وجہ
یوٹاہ: (مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ قلبی شریانوں کا مرض ( کورونری ہارٹ ڈیزیز) لاحق ہونے کے بعد اگر آپ مسلسل ڈپریشن میں رہتے ہیں تو 10 سال کے اندر اندر موت کے قریب بھی پہنچ سکتے ہیں۔ ماہرین کی جانب سے کیے گئے ایک نئے مطالعے کے مطابق دل کے مریض […]
-
امراضِ گُردہ؛ سالانہ بیس ہزار سے زائد پاکستانی موت کا شکار
گردے، انسانی جسم کے اعضائے رئیسہ میں شمار ہوتے ہیں۔ جسم کو صحت مند رکھنے میں یہ کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ لوبیے کی شکل کے یہ اخراجی اعضا پسلیوں کے نیچے، ریڑھ کے ہڈی کے دونوں اطراف پائے جاتے ہیں۔ ان کا کام جسم سے فاسد مادّوں کا اخراج ہے۔ یہ خون میں پیدا […]
-
جین تھراپی سے خون کی خطرناک بیماری کا علاج
پیرس: (مانیٹرنگ ڈیسک) سائنسدانوں نے جینیاتی طریقہ علاج کے ذریعے ایک تکلیف دہ اور بے بس کردینے والی بیماری سِکل سیل انیمیا کو ختم کرنے میں پہلی مرتبہ نمایاں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ پوری دنیا میں یہ جینیاتی مرض پایا جاتا ہے جو والدین سے وراثت میں ملتا ہے۔ اس بیماری کو مختصراً ایس سی […]
-
صحت کے لیے براؤن چاول سفید چاول سے زیادہ مفید ہے: امریکی ماہرین
میساچیوسٹس (ملت + اے پی پی) امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ثابت اناج (ہول گرین) کھانے سے جسم کو غذائیت ، ہاضمہ کی بہتری اور شوگر کنٹرول کے ساتھ ساتھ وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔میساچیوسٹس یونیورسٹی کی امریکن جرنل آف کلینیکل نیوٹریشن کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی تحقیقاتی رپورٹ […]
-
آلودہ ماحول سے سالانہ 17 لاکھ بچوں کی ہلاکت
جنیوا: (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق 5 سال تک کے ہر 4 میں سے ایک بچے کی موت کی وجہ آلودہ رہائش اور ماحول کو قرار دیا جاسکتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی سربراہ ڈاکٹر مارگریٹ چین کے مطابق آلودگی سے بھرپور ماحول خصوصاً بچوں کے لیے ہلاکت خیز ہے […]