صحت

دہی کا استعمال ڈپریشن کے خاتمے میں مددگار

  • ورجینیا: (مانیٹرنگ ڈیسک) تحقیق سے ثابت ہوا ہےکہ دہی میں نہ صرف ہاضمے کے لیے ضروری ہے بلکہ اس کا استعمال ڈپریشن دور میں کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ ایک حالیہ تحقیق کے بعد معلوم ہوا ہے کہ تازہ دہی میں موجود بیکٹیریا ’’لیکٹوبیکیلس‘‘ نہ صرف ہاضمے کے لیے ضروری ہوتے ہیں بلکہ […]

  • دماغی چوٹوں کی فوری شناخت اب ’مائیکرو ویوو ہیلمٹ‘ سے ممکن

    گوتھن برگ: (مانیٹرنگ ڈیسک) سویڈن میں چامرز یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اور سلگرینسکا یونیورسٹی ہاسپٹل کے ماہرین نے ایک ایسا ہیلمٹ بنایا ہے جو مائیکرو ویوز خارج کرکے فوری طور پر بتاتا ہے کہ سر کے کس حصے میں چوٹ لگی ہے اور عین کس مقام سے خون نکل رہا ہے۔ چھوٹے پیمانے کی ایک آزمائش […]

  • وزن اور پیٹ کم کرنے کے آسان اور دلچسپ طریقے

    کراچی: (مانیٹرنگ ڈیسک) بڑھا ہوا پیٹ اور اضافی وزن آج کے زمانے میں فردِ واحد کا مسئلہ نہیں بلکہ ایک عالمی وبا کی شکل اختیار کرچکے ہیں۔ صاحبِ حیثیت افراد وزن کم کرنے کےلیے جم جانے کے علاوہ ڈائٹنگ بھی کرتے ہیں اور خاص طرح کی کم کیلوریز والی غذا بھی کھاتے ہیں۔ لیکن اگر […]

  • سوشل میڈیا کا بڑھتا رجحان نوجوانوں کی سماجی تنہائی کا سبب

    واشنگٹن: (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک سروے سے انکشاف ہوا ہے کہ فیس بک، انسٹا گرام اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم استعمال کرنے والے نوعمر اور نوجوان لڑکے لڑکیوں میں معاشرے سے دور رہنے کا احساس زیادہ گہرا ہوجاتا ہے اور وہ سماج سے کنارہ کشی اختیار کرلیتے ہیں۔ پِٹس برگ یونیورسٹی میں میڈیا تحقیقی مرکز […]

  • خون کے ٹیسٹ سے کینسرکی تشخیص ممکن

    سان ڈیاگو: (مانیٹرنگ ڈیسک) یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے سائنسدانوں نے جسم میں کینسر شناخت کرنے والا بلڈ ٹیسٹ وضع کرلیا ہے جسے’’لِکوئیڈ بایوپسی‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ کینسر کی شناخت کرنے والے اس نظام کے بعد تکلیف دہ روایتی بایوپسی میں اعضا کے ٹکڑے نوچنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ اس نظام کے لیے […]

  • پپیتا کھا کر جگر کے کینسر سے محفوظ رہا جا سکتا ہے،امریکی ماہرین

    نیویارک (ملت + اے پی پی) امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہا پپیتا کھانے سے جگر کے زہریلے مادے نکلنے ، جسم کی چربی کم کرنے کے ساتھ ساتھ جگر کے کینسر سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔نیویارک یونیورسٹی کے ماہرین کی متعدد تحقیقات کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ پپیتے کے پتوں میں […]