صحت

ہڈیوں کی کمزور اور اس کا علاج

  • لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) بڑھتی عمر کے ساتھ ہڈیوں کی کمزوری کے ساتھ انسان کا جسم کمزور ہوتا ہے جس سے وہ جوڑوں کے درد میں مبتلا ہوتا ہے۔اس درد کو کم کرنے کے لےے دردکُش ادویات کا استعمال وقتی طور پر درد تو کم کردیتا ہے لیکن اس کی وجہ سے معدہ اور گردوں کو ناقابل […]

  • بادام کھانے کی افادیت اور طریقہ کار

    لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) باداموں کی افادیت سے انکارنہیں کیا جاسکتا ،ان کے استعمال جسم کو متواز ن غذا ملتی ہے ۔اگر باداموں کو پانی میں بھگوکر استعمال کیا جائے تو اس کے فوائد دوگنے ہوجاتے ہیں۔ان میں موجود وٹامنز، منرلز، وٹامن ای، زنک، کیلشیم، میگنیشیم اور اومیگا تھری فیٹی ایسڈ سے جسم چاک و چوبند رہتاہے۔ […]

  • شیپو میں نمک ڈال کر استعمال کریں اور فوائد دیکھیں

    نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ہم نمک کا استعمال اپنی زندگی میں کافی زیادہ کرتے ہیں۔سوڈیم کلورائیڈ پر مشتمل نمک کو ہانڈی کو مزیدار بنانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے اور اگر اسے پانی میں ڈال کر پیا جائے تو جسم میں نمکیات کی کمی پوری ہوتی ہے لیکن اگر اسے بالوں کےلئے استعمال بھی کیا جائے […]

  • جدید طریقہ علاج سے ٹی بی کے موذی مرض سے نجات ممکن

    نیویارک (ملت + اے پی پی) عالمی تنظیم ٹی بی الائنس کا کہنا ہے کہ دو جدید طریقہ علاج سے ہر شخص کو ٹی بی کے موذی مرض سے نجات دلائی جاسکتی ہے۔ امریکی شہر سیاٹل میں ہونے والی ایک حالیہ کانفرنس میں بتایا گیا کہ ٹی بی کے مروجہ علاج میں 6 ماہ تک […]

  • فوڈ پوائزننگ کا باعث بننے والے بیکٹیریا کا کینسر علاج کے قابل

    سیؤل (ملت + اے پی پی) جنوبی کوریاکے سائنسدانوں نے فوڈ پوائزننگ کا باعث بننے والے بیکٹیریا کو کینسر کا علاج کرنے کے قابل بنالیا ۔جنوبی کوریا میں کونام نیشنل یونیورسٹی ہواسن کے سائنسدانوں نے فوڈ پوائزننگ کا باعث بننے والے سالمونیلا جرثومے میں جینیاتی ترمیم کے ذریعے اسے کینسر کا قلع قمع کرنے کے […]

  • پانچ وقت کی نماز کمردرد سمیت صحت کیلئے انتہائی فائدہ مند

    لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) روزانہ پانچ وقت کی نماز اسلام میں فرض ہے مگر یہ صحت کے لئے بھی انتہائی فائدہ مند ہے۔ یہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ برطانیہ کی برمنگھم یونیورسٹی، امریکا کی مینیسوٹا یونیورسٹی اور پین اسٹیٹ یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق کے دوان اسلام، عیسائیت اور یہودیت کی نماز یا عبادت […]