اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد،اولپنڈی اور گردونواح میں پولن الرجی کی وباءپھوٹ پڑی ۔نیو نیوز کے مطابق جڑواں شہروں اور گردونواح کے علاقوں میں موسمیاتی مرض پولن الرجی نے پنجے گاڑنا شروع کر دیے ہیں ، پولن الرجی میں تیزی سے اضافے کے باعث بچوں اور خواتین کو دمہ کا مرض لاحق ہونے […]
صحت
جڑواں شہروں میں پولن الرجی کی وبا
-
چھلکوں سے سبزیاں کھائیں
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) انسانی صحت کے لیے سبزیوں کی افادیت بہت زیادہ ہے لیکن عموماً ان کا چھلکا استعمال نہیں کیا جاتا، البتہ اب ایک غذائی ماہر نے سبزیوں کے چھلکے کے ایسے فوائد بتا دیئے ہیں کہ آئندہ آپ اسے کبھی ضائع نہیں کریں گے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق نیویارک کی غذائی […]
-
آلودہ ماحول سے سالانہ 17 لاکھ بچوں کی ہلاکت
جنیوا: (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق 5 سال تک کے ہر 4 میں سے ایک بچے کی موت کی وجہ آلودہ رہائش اور ماحول کو قرار دیا جاسکتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی سربراہ ڈاکٹر مارگریٹ چین کے مطابق آلودگی سے بھرپور ماحول خصوصاً بچوں کے لیے ہلاکت خیز ہے […]
-
تسلسل سے سافٹ ڈرنکس پینا انتہائی خطرناک
سان ڈیاگو (نیوز ڈیسک) اگر آپ سافٹ ڈرنکس کے شوقین ہیں تو پھر آپ کو یہ ضرور جان لینا چاہئیے کہ یہ مشروبات آپ کے دانتوں کا کیا حشر کرتے ہیں۔ امریکی شہر سان ڈیاگو سے تعلق رکھنے والے ڈینٹل سرجن ڈاکٹر ٹام بیرمن نے اپنے ایک حالیہ تجربے کے بعد آپ کے لئے کچھ […]
-
گھر میں موجود چربی گُھلانے اور وزن گھٹانے والی 7 عام چیزیں
لندن: (مانیٹرنگ ڈیسک) ہم جانتے ہیں کہ کیلیوریز سے بھرپور مرغن غذاؤں اور ورزش سے جی چرانا موٹاپے کو دعوت دیتا ہے لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ آپ کے گھر میں موجود کم خرچ اشیا سے موٹاپے کو روکاجاسکتا ہے۔ سرخ مرچ: سرخ مرچ میں موجود مرکب کیپسیسن انسانی جسم کے اندر تھرموجنیسس کو […]
-
جین تھراپی سے خون کی خطرناک بیماری کا علاج
پیرس: (مانیٹرنگ ڈیسک) سائنسدانوں نے جینیاتی طریقہ علاج کے ذریعے ایک تکلیف دہ اور بے بس کردینے والی بیماری سِکل سیل انیمیا کو ختم کرنے میں پہلی مرتبہ نمایاں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ پوری دنیا میں یہ جینیاتی مرض پایا جاتا ہے جو والدین سے وراثت میں ملتا ہے۔ اس بیماری کو مختصراً ایس سی […]