صحت

بے ربط اور طویل گفتگو دماغی بیماری کی علامت

  • بوسٹن: امریکا کے میساچیوسٹس جنرل اسپتال کے نفسیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ طویل اور بے ربط گفتگو الزائیمر اور ڈیمنشیا جیسی دماغی بیماریوں کی ابتدائی علامت ہوتی ہے۔ اس تحقیق کے نتائج انہوں نے گزشتہ دنوں بوسٹن میں ’’امریکن ایسوسی ایشن فار دی ایڈوانسمنٹ آف سائنس‘‘ (AAAS) کے سالانہ اجلاس میں پیش کیے جن […]

  • چقندرکا رس عمررسیدہ افراد کے لیے توانائی کا خزانہ

    لندن: ایک مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ چقندر کے رس میں موجود اہم مرکبات عمر رسیدہ افراد کے ساتھ ساتھ جوانوں کو بھی غیرمعمولی توانائی پہنچاتے ہوئے ان کے کام کاج ، سیڑھیاں چڑھنے اور ورزش میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ اسی طرح اگرکوئی 20 میٹر تک دوڑتا ہے تو چقندر کا رس ان […]

  • ٹیشن فری رہیں… سمارٹ رہیں

    یونیورسٹی کالج لندن کے شعبہ عوامی صحت ماہرین کے مطابق اس سے قبل وہ دریافت کرچکے ہیں کہ تناؤ اور ڈپریشن لوگوں کو سست بنا کر بیٹھنے پر مجبور کردیتا ہے اور’’خوش خوراکی‘‘ کی جانب لے جاتا ہے جس سے جسم میں چکنائیوں اور خون میں شکر کی مقدار بڑھ سکتی ہے۔ تاہم اب ایک […]

  • ادرک کے حیرت انگیز فوائد

    کراچی: چینی اور ہندی تہذیب میں ادرک کو جادوئی سبزی کا درجہ حاصل ہے جو نہ صرف گاڑی میں سفر کے دوران چکر اور متلی کو روکتی ہے بلکہ کئی طرح کے درد اور دیگر علامات کو بھی دور کرتی ہے۔ برسہا برس کی تحقیق کے بعد ادرک کے یہ فوائد اب سائنس بھی مانتی […]

  • ٹی کے دو نئے علاج دریافت

    نیویارک: (ملت نیوز ڈیسک) طبی سائنس میں ترقیوں کے باوجود اب بھی تپِ دق (ٹی بی) دنیا کے لیے ایک چیلنج بنا ہوا ہے کیونکہ اس مرض کے جراثیم تیزی سے تبدیل ہوکر دواؤں کو بے اثر کررہے ہیں لیکن دونئی دواؤں کے استعمال سے اب اس مرض کے مکمل علاج کی راہیں کُھلی ہیں۔ […]

  • رات کو سوتے وقت جوس پیئیں اور خراٹوں سے نجات پائیں

    لندن(ملت نیوزڈیسک) خراٹوں کی وجہ سے انسان پریشان رہتا ہے اور کئی طرح کے ٹوٹکے آزماتا ہے لیکن ان سے کوئی خاص آرام نہیں ہوتا۔خراٹوں کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں جن میں وزن کا بڑھانا اور تھکاوٹ شامل ہیں۔آئیے آپ کو ایک ایسا جوس بتائیں گے جس کے استعمال سے آپ کوخراٹوں پر قابو پانے […]