صحت

روزانہ 56 گرام مغز اخروٹ کا استعمال ٹائپ ٹو ذیابیطس سے تحفظ فراہم کرتا ہے

  • اسلام آباد (ملت + اے پی پی) امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ روزانہ 56 گرام مغز اخروٹ کا استعمال ٹائپ ٹو ذیابیطس سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔یونیورسٹی آف پنسلوینیاکے ماہرین کے مطابق دل اور خون کی شریانیں تنگ ہونے سے ٹائپ ٹو ذیابیطس کا مرض لاحق ہوسکتا ہے جس میں انسانی جسم مناسب […]

  • موٹاپے کا شکار خواتین میں کینسر کا خطرہ 37 فیصد تک بڑھ سکتا ہے: امریکی ماہرین

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی)امریکی ماہرین صحت کا کہناہے کہ موٹاپے کا شکار خواتین میں کینسر کا خطرہ 7 سے 37 فیصد تک بڑھ سکتا ہے۔بوسٹن یونیورسٹی کے ماہرین کی جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ خواتین جتنی زیادہ فربہ ہوں گی ان میں کینسر کاخطرہ اتنا ہی زیادہ ہوگا۔ […]

  • لہسن، لیموں اور دھنیا… زہریلے مواد ختم

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی)برطانوی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ لہسن،لیموں اور دھنیا جسم سے زہریلے مواد کے خاتمہ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ماہرین کی تحقیق کے مطابق قدرت کی جانب سے پیدا کی گئی سبزیوں میں ایسی خوبیاں موجود ہیں جن سے ہم بے خبر ہیں تاہم ان کے […]

  • چکوترا امراض قلب و دیگر بڑے امراض کیلئے مفید

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی)امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ چکوترا ( گریپ فروٹ) امراض قلب، گردوں کی پتھری اورکینسر سمیت کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتاہے۔امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن ( ایف ڈی اے ) کے ماہرین صحت کی جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ چکوترا صحت بخش فروٹ […]

  • شہباز شریف کی ہدایات پر ہسپتالوں میں صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جارہاہے،ڈپٹی کمشنر اٹک

    اٹک (ملت + اے پی پی) ڈپٹی کمشنر اٹک رانا اکبر حیات نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایات پر سرکاری ہسپتالوں میں عوام الناس کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جارہاہے۔ ضلع کے تمام سرکاری شفاخانوں میں ادویات وافر مقدار میں موجود ہیں، ضلعی اور […]

  • مظفرآباد: محکمہ پبلک ہیلتھ، محکمہ صحت عامہ بے بس: عوام مرنے لگے

    مظفرآباد (ملت + آئی این پی) دارلحکومت مظفرآباد میں محکمہ پبلک ہیلتھ ، محکمہ صحت عامہ کی بے بسی کشمیری عوام جعلی ادویات کے استعمال سے مرنے لگی ڈاکٹروں نے بھی بجائے مرض تشکیل دینے کے ہارٹ اٹیک ، کی جانب اشارہ دے کر ورثاء کو رام کرنے لگے دارلحکومت مظفرآباد کے مختلف علاقوں میں […]