نیویارک: (ملت+اے پی پی) اسٹیٹ یونیورسٹی نیویارک نے اینکرپشن (رمز نگاری) کا ایک نیا سسٹم بنالیا ہے جس کے ذریعے کسی مریض کے دل کی دھڑکن سے اس کی اہم طبی فائلیں کھولی اور بند کی جاسکیں گی۔ گزشتہ برس 2 کروڑ 70 لاکھ کے قریب طبی ریکارڈز ہیکنگ کے ذریعے آشکار کئے گئے ہیں […]
صحت
دھڑکن بنی طبی پاس ورڈ
-
خواتین کا مسلسل بیٹھے رہنا بڑھاپے کی طرف لے جاتا ہے
کیلیفورنیا: (ملت+اے پی پی) امریکی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ اگر آپ زیادہ دیر تک بیٹھے رہنے کی عادت میں مبتلا ہیں تو آپ اتنی ہی تیزی سے بڑھاپے کا شکار بھی ہوں گی۔ 1500 خواتین پر کئے گئے مطالعے سے معلوم ہوا کہ جو خواتین زیادہ آرام پسند ہوتی ہیں وہ اندرونی طور […]
-
جوان خون سے بوڑھے بھی جوان
کیلیفورنیا: (ملت+اے پی پی) امریکہ میں قائم ہونے والی ایک نئی کمپنی ’’ایمبروشیا‘‘ کا کہنا ہے کہ وہ عمررسیدہ لوگوں کی رگوں میں جوان خون منتقل کرکے انہیں دوبارہ جوان کردے گی۔ کمپنی قائم کرنے کے لئے ایف ڈی اے سے اجازت بھی حاصل کرلی گئی ہے اوریہ کمپنی جلد ہی کام شروع کردے گی۔ […]
-
کیلا شفایاب پھل کے ساتھ دلکشی بھی بڑھائے
کراچی:(ملت+اے پی پی) کیلا ایسا پھل ہے جو ناصرف توانائی سے بھرپور اور کئی بیماریوں کا علاج ہے بلکہ آپ کی خوبصورتی میں بھی اضافہ کرسکتا ہے۔ مگر کیسے؟ ملاحظہ فرمائیے۔ کیل مہاسوں کا خاتمہ: ہم اسے گھریلو بیوٹی پیسٹ بھی کہہ سکتے ہیں جسے تیار کرنے کےلئے درمیانی جسامت کا ایک کیلا (چھلکوں کے […]
-
ورزش امراضِ قلب کے خطرے کو کم کرتی ہے
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی)برطانوی ماہرین کا کہنا ہے کہ ورزش امراضِ قلب کے خطرے کو کم کرنے کے ساتھ صحت مند اور طویل عمری کی ضمانت ہے۔ برطانوی یونیورسٹی آف کیمرج کے ماہرین کی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کھیل نہ صرف عام زندگی میں فٹ رکھتے ہیں بلکہ کئی جان […]
-
کیک میں موجود چکنائیاں صحت کے لیے مضر
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی)امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ کیک میں موجود چکنائیاں صحت کے لیے مضرہونے کے ساتھ امراضِ قلب اور کینسر کا سبب بن سکتی ہیں۔ہاروڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بد احتیاطی سے تیار کردہ کیکس میں سیرشدہ چکنائیاں (سیچوریٹڈ فیٹس) اور ٹرانس […]