صحت

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خوراک کا عالمی دن بھرپور طریقے سے منایا گیا

  • اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں خوراک کا عالمی دن منگل کو بھرپور طریقے سے منایا گیا۔ یہ دن ہر سال 16 اکتوبر کو اقوام متحدہ کے زیراہتمام منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد عالمی سطح پر خوراک کی پیداوار میں اضافہ کرنا ہے۔ اس کے […]

  • کینسر کے خاتمے میں‌ اسپرین کا اہم کردار

    نیویارک: امریکا کے طبی ماہرین نے کہا ہے کہ اسپرین کی دو گولیاں کینسر کے خاتمے میں معاون ثابت ہورہی ہیں اور اس کے استعمال سے مرض ختم ہوجاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے ماساچیٹس جنرل اسپتال کے ماہرین نے مختلف بیماریوں‌کے لیے استعمال ہونے والی گولی ’اسپرین‘ کے نتائج دیکھنے کے لیے تحقیقاتی […]

  • ماحولیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات سے بچنے کے لئے دنیا بھر کے لوگ اپنی غذا میں گوشت کا استعمال کم سے کم کریں، تحقیقی رپورٹ

    پیرس ۔ (ملت آن لائن) ماحولیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات سے بچنے کے لئے دنیا بھر کے لوگ اپنی غذا میں گوشت کا استعمال کم سے کم کریں۔ یہ بات طبی جریدے ’’نیچر‘‘ میں شائع ہونے والی ایک تحقیقی رپورٹ میں کہی گئی۔ رپورٹ مرتب کرنے والے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ دنیا کو […]

  • وہ عام غذا جو خواتین کو بریسٹ کینسر کا شکار بنادے

    برگر کھانے کا شوق خواتین کو چھاتی کے سرطان یا بریسٹ کینسر کا شکار بنا سکتا ہے۔ یہ بات ہارورڈ ٹی ایچ چن اسکول آف پبلک ہیلتھ کی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ پراسیس گوشت کو کافی عرصے سے مختلف اقسام کے کینسر جیسے لبلبے، مثانے اور آنتوں کے سرطان سے جوڑا جاتا رہا […]

  • پانی میں ان 6 چیزوں کا اضافہ ہاضمہ بہتر کرے

    جسم میں پانی کی مناسب مقدار کی موجودگی نظام ہاضمہ کی صحت کے لیے لازمی ہے۔ جب نظام ہاضمہ میں مناسب مقدار میں پانی موجود نہیں ہوگا تو ہماری آنتوں کے افعال سست ہوجائیں گے جس کے نتیجے میں فضلہ سخت ہوگا اور اخراج مشکل ہوگا۔ آسان الفاظ میں دائمی قبض کے شکار ہوجائیں گے۔ […]

  • انار- امراضِ قلب دور کرنے کی جادوئی دوا

    (ملت آن لائن)انار کو جنت کا پھل کہا جاتا ہے اسے قدیم زمانے سے حکمت میں بے پناہ اہمیت حاصل ہے، پاکستان کے ایک حکیم کا کہنا ہے کہ انہوں نے دل کے عارضے میں مبتلا کئی مریضوں کا اس کا استعمال کرایا اور وہ امراضِ قلب سے شفا پا گئے۔ تفصیلات کے مطابق پروفیسر […]