دودھ:(ملت+اے پی پی) میں خطرناک کیمیکلز کی ملاوٹ کا سلسلہ جاری ہے، فیصل آباد اور لاہور میں فارملین، یوریا اور نمک اور پانی کی ملاوٹ والا دودھ پکڑا گیا جبکہ کوئٹہ میں دودھ ٹیسٹ کرنے کی کوئی لیبارٹری ہی نہیں ہے۔ دودھ کے نام پر شہریوں کی رگوں میں زہر اتارنے کا کاروبار جاری ہے،لیکن […]
صحت
دودھ میں خطرناک کیمیکلز کی ملاوٹ کا سلسلہ جاری
-
ایک عرصے تک بے کار سمجھا جانے والا ’اپینڈکس‘ بہت کارآمد نکلا
ایریزونا:(ملت+اے پی پی) ایک نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ ڈاکٹروں کی جانب سے ایک عرصے تک بے مصرف قرار دییے جانے والا اپینڈکس بہت کارآمد ہے اور اس میں جسم کے لیے مفید بیکٹیریا کی ایک بڑی مقدار موجود ہوتی ہے۔ اپینڈکس انسان کی بڑی اور چھوٹی آنت کے سنگم پر موجود ہوتا […]
-
ملیریا سے بچاؤ کی نئی ویکسین کے حوصلہ افزا نتائج برآمد
واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) نئی نسل کی ایک ملیریا ویکسین کی انسانوں پر چھوٹے پیمانے پر آزمائش کے بعد اس کے حوصلہ افزا نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ اس نئی ویکسین نے ملیریا کی وجہ بننے والے طفیلیے (پیراسائٹ) پلازموڈیئم فیلکی پیرم کے خلاف بھرپور کارکردگی دکھائی ہے۔ اگرچہ اسے انسانوں کی کم تعداد پر آزمایا گیا […]
-
مصنوعی مٹھاس والے مشروبات کے استعمال سے کینسر لاحق ہوسکتا ہے
اسلام آباد : (ملت+اے پی پی) سوئزرلینڈ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ سافٹ ڈرنکس، سوڈا اور دیگرمصنوعی مٹھاس والے مشروبات کے استعمال سے کینسر لاحق ہوسکتا ہے۔یونیورسٹی آف اپلائیڈ سائنس کے ماہرین کی سحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ سوڈا اورسافٹ ڈرنکس سے صفرا کی نالیوں ( بائل ڈکٹ) اور پتے کا […]
-
شام کا کھانا تاخیر سے کھانے سے ہائی بلڈ پریشر اور فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) ترکی کے ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ شام کا کھانا تاخٰیر سے کھانے سے ہائی بلڈ پریشر اور فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ دوکوز ایلول یونیورسٹی ترکی کے ماہرین نے جدید تحقیق کے بعد خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر رات کو دیر سے کھانا کھایا جائے […]
-
دنیا کے سب سے بڑے سر والے بچے کا آپریشن کامیاب
بھارت:(ملت+اے پی پی) میں دنیا کے سب سے بڑے سر والے بچے کا کامیاب آ پریشن کیا گیا ہے،سات ماہ کا مرتیون جے داس ہائیڈرو سیفلس کے مرض میں مبتلا تھا،اس کے سر سے تقریباً 4 لیٹر پانی نکالا گیا۔ بچے کے سر میں پانی کی بہت زیادہ مقدار نے اس کے چہرےکو تربوز کی […]