صحت

سگریٹ نوشی سے چھٹکارا دلانے والی اسمارٹ فون ایپ

  • لندن:(ملت+اے پی پی) برطانوی ماہرین نے گیم کی شکل میں ایک ایسی اسمارٹ فون ایپ تیار کرلی ہے جس کا مقصد سگریٹ نوشی سے چھٹکارا پانے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ ’’سگ بریک فری‘‘ (CigBreak Free) نامی اس سادہ سی ایپ میں ایک گیم ہے جس کے دوران کھیلنے والے کو کم سے کم وقت […]

  • بولنے سے قاصر کینسر کے مریضوں کامیاب آزمائش

    فرانس:(ملت+اے پی پی) میں ایجاد کردہ ایک مصنوعی ’ وائس باکس‘ کو ایک شخص میں لگایا گیا ہے جس کے بعد اسے بولنے میں مدد ملی ہے۔ حلق کے کینسر میں گلے کے درمیان لگا پیچیدہ وائس باکس ( صوتی باکس) لیرنکس کہلاتا ہے ۔ اسے نکالنے کے صورت میں مریض اپنی آواز سے محروم […]

  • انسانی دماغ کی نمو بڑے ہونے پر بھی جاری رہتی ہے: نئی تحقیق

    نئی تحقیق:(ملت+اے پی پی) سے معلوم ہوا ہے کہ انسانی دماغ کی نمو بڑے ہونے پر بھی جاری رہتی ہے، اس سے قبل سائنسدانوں کو خیال تھا کہ دماغی نمو بچپن میں مکمل ہوکر رک جاتی ہے۔ امریکا میں ہونے والی نئی تحقیق کے مطابق انسانی دماغ کی چہروں کو پہچانے کی صلاحیت بالغ ہونے […]

  • غذا میں میگنیشیئم بڑھائیں، ذیابیطس اورامراضِ قلب دوربھگائیں

    بیجنگ: (ملت+اے پی پی) میگنیشیئم کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ غذا میں اس کا استعمال ذیابیطس اورامراضِ قلب سے بچاتا ہے۔ پچھلے دنوں کئے گئے ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ اگرغذا میں میگنیشیئم سے بھرپورکھانوں مثلاً ہرے پتوں والی سبزیوں، مچھلی، پھلیوں اور اناج سے منہ موڑا جائے تو اس اہم […]

  • جسم میں فولاد کی کمی سے سماعت متاثرہوسکتی ہے، تحقیق

    پینسلوانیہ:(ملت+اے پی پی) جسم میں فولاد کی کمی کو فولادی انیمیا کہا جاتا ہے جس کے بدن پر منفی اثرات ہوتے ہیں لیکن اب نئی خبر یہ ہے کہ فولاد کی کمی سے سماعت بھی بری طرح متاثر ہوسکتی ہے۔ ایک نئے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ جن افراد کے خون میں فولاد کی […]

  • وٹامن ڈی کی کمی سر میں لمبے عرصے تک درد کی وجہ بن سکتی ہے، ماہرین

    ہیلسنکی:(ملت+اے پی پی) فن لینڈ میں عوامی صحت کے بارے میں کیے گئے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ جسم میں وٹامن ڈی کی کمی کے باعث لمبے عرصے تک سر میں درد کی شکایت بڑھ سکتی ہے۔ یہ پہلا مطالعہ ہے جس میں طویل مدتی دردِ سر اور وٹامن ڈی کی کمی میں تعلق […]