صحت

زعفران کینسر سے بچاؤ کے لیے اہم ہے،برطانوی تحقیق

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) برطانوی ماہرین کا کہناہے کہ زعفران کینسر سے بچاؤ کے لیے نہایت اہم ہے۔یونیوسٹی آف لیڈز کے ماہرین کے مطابق کینسر کا مرض دنیا بھر میں بسنے والے انسانوں کو تیزی سے متاثر کررہا ہے، جس کے باعث ہر سال لاکھوں لوگ موت کے منہ میں جارہے ہیں۔حال ہی میں […]

  • بھنڈی کا استعمال ذیابیطس،دمہ جوڑوں کے درد اور الرجی میں مفید

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) برطانوی ماہرین کا کہنا ہے کہ بھنڈی ذیابیطس،دمہ جوڑوں کے درد اور الرجی سمیت کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے ۔امپیریل کالج آف لندن کا کہنا ہے کہ سبزیوں کی پسندیدگی کی وجہ انْ کا زود ہضم اور توانائی سے بھرپور ہونا ہے ،بھنڈی متعدد طبی فوائد سے بھی مالا […]

  • پالک،انڈا،گاجر اور شکر قندی بینائی کے لئے مفید ہیں

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پالک،انڈا،گاجر اور شکر قندی بینائی کے لئے انتہائی مفید ہیں۔ ہاورڈ یونورسٹی کے ماہرین کی جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ لیپ ٹاپ ، اسمارٹ فون اور کمپیوٹر کا زیادہ استعمال نظر (بینائی) کی کمزوری کا کا سبب بن رہے ہیں اوراس […]

  • مریض کے اپنے خون سے زخموں کے علاج میں غیرمعمولی کامیابی

    لندن:(ملت+اے پی پی) مریض کے اپنے خون میں وٹامن سی ملاکر اور اسے ایک ملغوبے کی صورت دے کر اس سے مہینوں بلکہ برسوں پرانے زخموں اور ناسوروں کو مندمل کرنے کی راہ ہموار ہوئی ہے جس کے اولین تجربات برطانیہ میں شروع ہوچکے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اس طرح مریض کے اپنے […]

  • انسانی جسم میں ایک نئے عضو کی شناخت

    آئرلینڈ:(ملت+اے پی پی) ماہرین نے انسانی جسم میں ایک نئے عضو کی شناخت کرلی ہے جو ہمارے معدے اور آنتوں سے جڑا ہے اور جسے اس سے پہلے عضو کا درجہ نہیں دیا گیا تھا۔ انسانی جسم میں عضو کا درجہ پانے والا یہ حصہ ’’میسینٹری‘‘ (mesentery) کہلاتا ہے جو ہماری آنتوں اور معدے پر […]

  • سرخ مرچ بریسٹ کینسرروکنے میں مددگار

    برلن:(ملت+اے پی پی) ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ سرخ مرچ میں پایا جانے والا ایک مرکب چھاتی کے سرطان کو روکنے میں بہت مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ بریسٹ کینسر کی کئی اقسام ہیں جن میں ایک ٹرپل نیگیٹو بریسٹ کینسر بھی ہے جو بڑی مشکل سے قابو میں آتا ہے اور یہ پاکستان سمیت […]