قدرت:()ملت+اے پی پی) نےادرک کے اندر نہ صرف بہت سی بیماریوں کا علاج پوشیدہ رکھا ہے بلکہ اس میں بے شمار خوبیاں بھی موجود ہیں لہذا ادرک کا استعمال صحت کے لیے انتہائی مفید ہے بالخصوص سردیوں میں اور اس حوالے سے چند انتہائی اہم فوائد ہیں جو آپ کو بتائے جارہے ہیں۔ جسم کو […]
صحت
سردی میں ادرک کا استعمال ہمیں کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے
-
گوبھی کے 8 اہم ترین فوائد جن سے بہت کم لوگ واقف ہیں
لندن:(ملت+اے پی پی) گوبھی کو اکثر نظرانداز کردہ سبزی بھی کہا جاتا ہے لیکن قدرت کا یہ عظیم تحفہ معجزاتی خواص سے بھرپور ہے اور اس خبر کو پڑھنے کے بعد آپ بھی گوبھی کو نظر انداز نہٰں کرسکیں گے۔ گوبھی میں موجود فائٹو کیمیکلز، اینٹی آکسیڈنٹس، وٹامن، کیروٹونوئیڈز، فائبر اور دیگر فینولک مرکبات دماغی […]
-
ماہرین صحت نے دفتری اوقات میں وقتاً فوقتاً چہل قدمی کو ضروری قرار دیدیا
لندن:(ملت+اے پی پی) ایسی لاتعداد رپورٹس سامنے آچکی ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ دفاتر میں 8 گھنٹے مسلسل بیٹھا رہنا صحت کے لیے نہایت مضر ہوتا ہے لیکن اب ماہرین نے ان اثرات کو زائل کرنے کے لیے مشورہ دیا ہے کہ اگر ممکن ہوتو ہر گھنٹے اپنی نشست سے اٹھ کر 5 […]
-
صبح سویرے ننگے پاؤں گھاس پر سیر کرنے سے دماغ کو سکون ملتا ہے،ماہرین
لاس اینجلس: (ملت+اے پی پی) امریکی ماہرین نے صبح سویرے ننگے پاؤں گھاس پر سیر کرنے کو دماغ،جسم اور روح کے سکون کے لئے لازمی قرار دیا ہے ۔امریکی میڈیکل ایسوسی ایشن سے وابستہ طبی ماہرین کی تازہ تحقیق کے مطابق جب آپ صبح سویرے ننگے پاؤں گھاس پر سیر کرتے ہیں تو اس دوران […]
-
صرف ایک گھریلو مشروب سے 4 دن میں 4 کلو وزن کم کیجیے
کراچی:(ملت+اے پی پی) اگر آپ بھی زیادہ وزن اور موٹاپے میں مبتلا ہیں تو گھر میں یہ سادہ مشروب تیار کرکے صرف چار دن استعمال کریں اور آپ کا وزن 4 کلوگرام اور کمر 16 سینٹی میٹر تک کم ہوجائیں گے۔ دلچسپی کی بات ہے کہ یہ مشروب صدیوں سے موٹاپا اور وزن گھٹانے کے […]
-
آئی سی یو میں داخل مریض ورزش سے جلد صحتیاب ہوتے ہیں، تحقیق
اوٹاوا: (ملت+اے پی پی) انسانی خیالات اور تصورات کے برعکس نئی تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ انتہائی نگہداشت وارڈ (آئی سی یو) میں داخل مریضوں کو ورزش کرائی جائے تو وہ تیزی سے صحت یاب ہونے لگتے ہیں۔ آئی سی یو میں داخل مریضوں کو انتہائی کمزور سمجھا جاتا ہے لیکن یہ جان کر […]