صحت

جینیاتی تبدیلی سے افزائش شدہ ’ گلابی انناس‘ فروخت کے لیے موزوں قرار

  • واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) پیلی رنگت کے بجائے گلابی رنگ والے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ انناس کو امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (ایف ڈی اے) کی جانب سے فروخت کے لیے منظور کرلیا گیا ہے۔ اسے ڈیل مونٹی فریش پراڈکٹ نے تیار کیا ہے جس کا گودا گلابی ہے اور جو زیادہ میٹھا ہے اور […]

  • ناکافی نیند، انسانی صحت کے لیے نقصان دہ ہے

    ماہرین:(ملت+اے پی پہی) صحت کہتے ہیں کہ پوری نیند لینا تندرستی کے لیے بے حد ضروری ہے۔ نیند کی کمی سے مُٹاپا، ہائی بلڈ پریشر، ذبابیطس اور دل کی مختلف بیماریاں لاحق ہوسکتی ہیں۔ نیند کی کمی انسانی صحت کو متأثرکرتی ہی ہے، ساتھ ساتھ یہ ملکی معیشت کو بھی نقصان پہنچاتی ہے! آپ سوچ […]

  • چکن گنیا وائرس بھارت سے آیا؛ محکمہ صحت

    کراچی: (ملت+اے پی پی) چکن گنیا وائرس نے خوف پھیلا دیا ہے۔ محکمہ صحت نے وائرس کی جڑ یعنی مچھر کو تلاش کر لیا لیکن اب یہ جاننا باقی ہے کہ آخر مچھر یہ وائرس کہاں سے لایا۔ محکمہ صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ چونکہ پڑوسی ملک بھارت سے لوگوں کی آمد کا […]

  • سرخ گوشت اور کیک کی چکنائی قبل از وقت موت کی وجہ

    واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سرخ گوشت (بیف) اور کیک میں موجود چکنائیاں نہ صرف صحت کے لیے مضر ہیں بلکہ امراضِ قلب اور کینسر کی وجہ بن کر وقت سے پہلے موت تک بھی لے جاسکتی ہیں۔ اس بات کا انکشاف امریکا میں کیے گئے ایک بڑے اور قابلِ […]

  • گنج پن سے چھٹکارا پانے کا قدرتی اور گھریلو علاج

    کراچی:(ملت+اے پی پی) گنج پن میں مبتلا افراد گنجم حبیبی اور فارغ البال جیسے القابات سے اکثر تنگ آئے رہتے ہیں اور کوشش میں لگے رہتے ہیں کہ کسی نہ کسی طرح ان کے سروں پر بال اُگ جائیں۔ گنج پن کا شکار افراد اس سے جان چھڑانے کے لیے طرح طرح کے مہنگے علاج […]

  • ناشتہ نہ کرنے سے دل کے دورے کا خطرہ 27 فیصد تک بڑھ جاتا ہے

    اسلام آباد؛ (ملت+اے پی پی) امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ ناشتہ نہ کرنے سے دل کے دورے اور امراض قلب کا خطرہ 27 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔یالے یونیورسٹی کے ماہرین کی جدید تحقیق کے مطابق جو لوگ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ان میں دل کے دورے اور امراض قلب کے امکانات کا […]