صحت

پستہ بلڈ پریشر کی کمی لے لئے مفید ہے،امریکی ماہرین

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پستہ کینسر سے محفوط رکھنے کے ساتھ ساتھ بلڈ پریشر کی کمی اور کمزوری میں مبتلا افراد لے لئے مفید ہے ہاروڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ پستے کا استعمال جسم کو مضبوط بناتا ہے اور […]

  • گرم چائے سے نکلنے والا بھاپ صحت کے لئے خطرناک ہوسکتا ہے،ماہرین

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی)برطانوی طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ گرم چائے سے نکلنے والا بھاپ صحت کے لئے انتہائی خطرناک ہوسکتا ہے۔لندن کالج یونیورسٹی اور برٹش سائنس کے مشترکہ تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ گرم چائے پینا انسانی صحت کے لئے انتہائی خطرناک ہوسکتا ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ چائے کے […]

  • عرق پیاز ذیابیطس کے مریضوں کی لئے مفید ہے‘ماہرین صحت

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ عرق پیاز ذیابیطس کے مریضوں کی لئے انتہائی مفید ہے۔ ہاورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ پیاز انسانی صحت کی محافظ بھی ہے ۔ ماہرین کے مطابق پیاز کی تاثیر بعض تکلیف دہ امراض میں نہایت سود […]

  • آواز کی لہروں سے انسانی خلیات دیکھنے کی حیرت انگیز ٹیکنالوجی

    لندن:(ملت+اے پی پی) برطانوی سائنسدانوں نے ایک نئی تکینک کے ذریعے خلیوں کے اندر جھانکنے کا عمل انجام دیا ہے لیکن اس میں روشنی کی بجائے آواز کی لہریں استعمال کی گئی ہیں۔ توقع ہے کہ یہ نئی ٹیکنالوجی جانداروں کے سیلز (خلیات) کو تفصیل سے دکھانے والے مروجہ تمام طریقوں کو پیچھے چھوڑ دے […]

  • سانس کے ذریعے 17 بیماریوں کی تشخیص کرنے والا آلہ

    فلوریڈا:(ملت+اے پی پی) ماہرین کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے ایسا آلہ ایجاد کیا ہے جو سانس کے ذریعے گردوں کے کینسر سے لے کر پارکنسن تک، 17 مختلف بیماریوں کا پتا لگا سکتا ہے۔ کسی بھی انسان سے خارج ہونے والی سانس میں نائٹروجن، کاربن ڈائی آکسائیڈ اور آکسیجن گیسوں کی مقداریں زیادہ ہوتی […]

  • دوسروں کا خیال رکھنے اور مدد کرنے والے افراد زیادہ عمر پاتے ہیں

    برلن:(ملت+اے پی پی) کئی جامعات کی ایک حالیہ مشترکہ تحقیق کے مطابق اگر عمر رسیدہ اور بوڑھے افراد دوسروں کی مدد کریں اور ان کا خیال رکھیں تو یہ خود ان لوگوں کے لیے بھی مفید ہے کیونکہ اس سے ان کی زندگی بڑھتی ہے۔ یونیورسٹی آف بیسل، ایڈتھ کووان یونیورسٹی، دی یونیورسٹی آف ویسٹرن […]