صحت

روزانہ بغیر چینی تین کپ چائے شوگر کنٹرول

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ بغیر چینی تین کپ چائے پینے سے خون میں شوگر کی مقدار کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے۔ جدید تحقیق کے مطابق سیاہ چائے میں گلوکوز (شوگر) کو کم کرنے کی صلاحیت پائی جاتی ہے، جو ٹائپ ٹو ذیا بیطس پر قابو پانے […]

  • انناس کا استعمال جگر ، معدے کے زخموں کے لئے انتہائی مفید ہے، ماہرین صحت

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ انناس (پائن ایپل) کا استعمال جگر ، معدے کے زخموں ، مدافعتی نظام اور جوڑوں کے درد کے مریضوں کے لئے انتہائی مفید ہے۔ یونیورسٹی آف کوپن ہیگن کے ماہرین کا کہنا ہے کہ انناس میں قدرت نے بے پناہ خوبیاں چھپا رکھی ہیں […]

  • موٹاپا کم کرنے کے لئے کالی مرچ کا استعمال نہایت مفید ہے،امریکی ماہرین

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) امریکی ماہرین صحت کالی مرچ کے استعمال کو موٹاپا کم کرنے کے لئے نہایت مفید قرار دیا ہے۔ مشی گن یونیورسٹی کے ماہرین کا کہناہے کہ کالی مرچ کئی بیماریوں کی دوا ہے، کالی مرچ میں موجود پیپرائن نامی جزانسانی بدن میں ناصرف چکنائی کو جمنے بلکہ چکنائی کو نئے […]

  • دن میں 10 منٹ کی ورزش دل کے دورے اور فالج کے خطرات محفوظ

    ‌اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) برطانوی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ دن بھر میں 10 منٹ کی ورزش جان لیوا دل کے دورے اور فالج کے خطرے کو کم کردیتی ہے۔برطانیہ کے برٹش ہارٹ فاؤنڈیشن میں ہونے والی تحقیق کے مطابق طرز زندگی میں مثبت تبدیلیاں دل کی صحت کو بہتر بنانے میں مددگار […]

  • بیماریوں کو درستگی سے شناخت کرنے والا آلہ تیار

    تل ابیب:(ملت+اے پی پی) اسرائیلی سائنسدانوں نے بہت سی بیماریوں کو 86 فیصد درستگی سے شناخت کرنے والا ایک آلہ تیار کیا ہے۔ اس سے قبل قدیم حکیم مریضوں کے پیٹ کی آواز، سانس کی بو حتیٰ کہ پسینے کے ذائقے سے بھی مرض شناخت کرنے کے ماہر تھے اور اب جدید طب بھی اسی […]

  • ملیرمیں پھیلی پراسراربیماری کا معمہ حل ہوگیا

    کراچی:(ملت+اے پی پی) اسلام آباد میں قومی ادارہ صحت کی لیبارٹری نے کراچی کے علاقے ملیر سے تعلق رکھنے والے تین مریضوں میں چکن گنیا کی تصدیق کردی ہے۔ وفاقی طبی ماہرین کی خصوصی ٹیم چند روز پہلے کراچی آئی تھی اور اس نے کراچی کے علاقوں ملیر، کھوکھرا پار، سعود آباد اور شاہ فیصل […]