صحت

کان کے درد سے نجات اور سماعت کی بہتری کا گھریلو ٹوٹکا

  • کراچی:(ملت+اے پی پی) ایک ایسا آسان گھریلو نسخہ پیش خدمت ہے جسے استعمال کرکے نہ صرف کان کا درد ختم ہوجاتا ہے بلکہ ہر عمر کے لوگوں میں 97 فیصد تک سماعت بھی بحال ہوسکتی ہے۔ یہ ایک پرانا اور آزمودہ گھریلو نسخہ ہے جو صدیوں سے ہمارے یہاں رائج چلا آرہا ہے لیکن طبی […]

  • بلوچستان: 27 اضلاع میں انسداد پولیو مہم ختم

    بلوچستان: (ملت+اے پی پی) کے27اضلاع میں 3روزہ انسداد پولیو مہم ختم ہوگئی جبکہ کوئٹہ،قلعہ عبداللہ اور پشین میں مہم میں دو دن کی توسیع کی گئی ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر حکام کے مطابق پیر کےروز صوبے کے27اضلاع میں مہم شروع کی گئی، اس دوران ان 27اضلاع میں مہم کا90فیصدسےزائد ہدف حاصل کرلیاگیا۔ آج ان اضلاع […]

  • اب گھر بیٹھے اپنی آنکھیں ٹیسٹ کریں

    سان فرانسسكو:(ملت+اے پی پی) آئی کیو نامی ایک خردبینی نلکی اور ایپ کے ذریعے آپ گھر بیٹھے اپنی آنکھیں اور بصارت ٹیسٹ کرسکتے ہیں اور یہ آپ کی آنکھوں کی صحت کا جائزہ بھی لیتی رہتی ہے۔ اس اہم ایجاد کے لیے کِک اسٹارٹر ویب سائٹ پر چندہ مہم جاری ہے۔ 29 ڈالر کی قیمت […]

  • دماغ کو پرسکون اور خود اعتماد بنانے والی سانس کی مشق

    لندن:(ملت+اے پی پی) دنیا بھر میں کئی کامیاب ترین افراد صبح اٹھتے ہوئے ایک اہم ورزش کرتے ہیں جو آپ بھی باآسانی اپنا کر اپنی صلاحیتوں کو بڑھا سکتے ہیں اور اس کام میں صرف چند سیکنڈ لگتے ہیں۔ کامیابی کے گر بتانے والے ماہر کیرول گیسکل اور دیگر کوچ کا کہنا ہےکہ صبح اٹھ […]

  • ہرے پتے والی سبزیاں اورانڈے کی زردی یادداشت کو بہتر بناتی ہیں، تحقیق

    شکاگو:(ملت+اے پی پی) تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ جن بالغ افراد کے جسم میں لیوٹین کی مقدار ذیادہ ہوتی ہے وہ کئی برس پہلے سیکھے ہوئے کاموں کو یاد کرسکتے ہیں اور معلومات کو دُہرا سکتے ہیں لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ سبز پتوں والی سبزیاں ، بروکولی ( شاخ گوبھی) اور […]

  • چکن گنیا کے ممکنہ حملے سے 2006 میں ہی خبردار کردیا تھا

    کراچی:(ملت+اے پی پی) پاکستانی ماہر حشریات پروفیسر ڈاکٹر امتیاز احمد کا کہنا ہے کہ انہوں نے آج سے 10 سال قبل ہی چکن گنیا کے ممکنہ حملے سے حکام کو خبردار کردیا تھا اور تب وہ پاکستان میں ڈینگی کے پھیلاؤ سے متعلق ماہرین کی ایک ٹیم کی قیادت کررہے تھے۔ ڈاکٹر امتیاز کا یہ […]