یہ تو اب کافی حد تک لوگوں کو معلوم ہوچکا ہے کہ جسمانی سرگرمیوں سے دوری یا دن کا زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنا موٹاپے، ذیابیطس اور ذہنی امراض کا باعث بن سکتا ہے مگر یہ عادت آپ کی مجموعی صحت کے لیے جتنی تباہ کن ہے اس کا اندازہ لگانا مشکل ہے۔ درحقیقت طبی […]
صحت
زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنے کے نقصانات
-
سبز چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
ذیابیطس ایسا مرض ہے جو دیگر لاتعداد بیماریوں کا خطرہ بڑھاتا ہے۔ ذیابیطس کے مرض میں خون میں شوگر یا گلوکوز کی سطح بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے جبکہ لبلبہ انسولین بنانے سے قاصر ہوتا ہے جو کہ بلڈگلوکوز کو ریگولیٹ کرتا ہے۔ ذیابیطس ایسا مرض ہے جس کا ابھی مکمل علاج دستیاب نہیں، تاہم […]
-
تلسی کینسر ،جوڑوں میں سوزش،امراض قلب اورذیابیطس سے بچاؤکیلئے مفید ہے،ماہرین صحت
لندن۔ (ملت+اے پی پی) برطانوی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ تلسی ’’بیسل‘‘ کے پودے میں طب و صحت کے لیے بہترین اجزا موجود ہیں جو جان لیوا امراض سمیت جوڑوں میں سوزش، امراض قلب اور ذیابیطس سے بچاؤ کے لئے مفید ہے۔کوئین میری کالج لندن کے شعبہ صحت کے ماہرین کی تحقیق سے معلوم […]
-
لونگ میں مسوڑھوں کی خرابی سمیت متعددامراض کا علاج موجودہے،ماہرین صحت
قصور۔انڈونیشیاء کے ماہرین صحت نے کہاہے کہ لونگ مسوڑھوں کی خرابی‘ دانتوں پر جمے میل کو کم کرنے‘کینسر اورذیابیطس سمیت متعددامراض کا علاج بھی ہے۔جکارتہ سٹیٹ یونیورسٹی کے شعبہ صحت کے ماہرین کی جدید تحقیق سے معلوم ہواہے کہ لونگ قدرتی طورپر کئی اہم اجزاء سے مالامال ہے جس میں متعدد امراض کا علاج ہے۔ […]
-
ذیا بیطس کے مریضوں کے لئے لال سیب کی نسبت سبز سیب زیادہ مفید ہے ، ماہرین
نیویارک۔ (ملت+اے پی پی) امریکی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ ذیابیطس کے مریضوں کے لئے سبز سیب زیادہ مفید ہے کیوں کہ اس میں لال سیب کی نسبت 6 گرام شوگر کم پائی جاتی ہے ۔ ہاورڈ یونیورسٹی کے ماہرین صحت کی جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ سیب کی مختلف اقسام ہیں […]
-
وٹامن ڈی سپلیمنٹ کے استعمال سے فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کم ہوتا ہے ، ماہرین
واشنگٹن۔14 ستمبر(اے پی پی) امریکی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ وٹامن ڈی کے سپلیمنٹ کے باقائدہ استعمال سے دل کی رگیں لچکدار اور تندرست رہتی ہیں جس سے فالج اور امراض قلب کے خطرات کم ہو جاتے ہیں۔ اگسٹا یونیورسٹی میں واقع جارجیا میڈیکل کالج کے پروفیسر ڈاکٹر یانبن ڈونگ کی جانب سے کی […]