صحت

بروکولی اور انڈے کی زردی بھولنے کے مرض سے محفوط رکھتی ہے

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) امریکا کے ماہرین کا کہنا ہے کہ بروکولی اور انڈے کی زردی ادھیڑ عمری اور بڑھاپے میں بھولنے کے مرض سے محفوط رکھتی ہے۔ یونیورسٹی آف الی نوائے کے ماہرین کی جانب سے 65 سے 75 سال کے 122 افراد کے خون کے نمونوں میں لیوٹین کو نوٹ کیا گیا […]

  • نارنجی کے حیرت انگیز طبی فوائد

    کراچی:(ملت+اے پی پی) خوشبودار اور خوش ذائقہ نارنجیاں اور کینو پاکستان میں بڑی مقدار میں پیدا ہوتے ہیں لیکن عوام الناس ان کے زبردست فوائد سے لاعلم ہیں تاہم یہ خبر پڑھنے کے بعد لوگ بڑی تعداد میں نارنجیوں کو استعمال کریں گے اور اپنی صحت بہتر بنائیں گے۔ ایک حالیہ سروے سے ثابت ہوا […]

  • سبز چائے کے کرشمے

    کاملیا سنینسس:(ملت+اے پی پی) (Camellia sinensis) اس لحاظ سے منفرد بوٹی ہے کہ اس کے ذریعے پانچ اقسام کی چائے بنتی ہے۔ان میں سفید، اوولونگ (oolong)، زرد، سبز،پورہ(pu-erh) اور سیاہ چائے شامل ہیں۔یہ جڑی بوٹی پہلے پہل مشرقی ایشیا میں ملتی تھی،اب بھارت وپاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں اگائی جاتی ہے۔ کاملیا سنینسس […]

  • انسانی جان بچانے والی جین ایڈیٹنگ ٹیکنالوجی کی اولین کامیابیاں

    واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکہ سمیت کئی ممالک میں ایک بالکل نئی جین ایڈیٹنگ تکنیک کو استعمال کیا جارہا ہے جس سے لوگوں کی جان بچانا ممکن ہوگا۔2015 میں ایک چھوٹی بچی لیلا کو امنیاتی خلیات کی جین ایڈیٹنگ تکنیک سے گزارا گیا اور اب یہ بچی اس لیوکیمیا سے صحتیاب ہوچکی ہے جواس کی جان […]

  • کراچی میں ڈینگی اورنگلیریا کے بعد ’چکن گونیا‘ وائرس کا حملہ

    کراچی:(ملت+اے پی پی) کراچی میں ملیریا، ڈینگی اور نگلیریا کے بعد چکن گونیا وائرس پھیل گیا ہے جس کے باعث اب تک 1500 سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ کراچی میں ملیریا، ڈینگی اورنگلیریا کے بعد ’چکن گونیا‘ وائرس تیزی کے ساتھ شہر بھر میں پھیل گیا ہے جس کے باعث اب تک صرف ملیر […]

  • جوڑوں کے درد سے بچنا ہے تودانت اچھی طرح صاف کریں، ماہرین

    نیویارک:(ملت+اے پی پی) ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگرآپ جوڑوں کے تکلیف دہ مرض ’’گٹھیا‘‘ سے بچنا چاہتے ہیں تو اپنے دانتوں کو اچھی طرح صاف رکھیں۔ سائنسدانوں کے مطابق دانتوں کی صحت اورروماٹائیڈ آرتھرائٹس ( گٹھیا) کے درمیان گہرا تعلق پایا گیا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ مسوڑھوں کا ایک انفیکشن […]