اسلام آباد: (ملت+اے پی پی)امریکی ماہرین نے کیلے کو بینائی کی حفاظت کے لئے بہترین پھل قرار دے دیا۔ریڈیو پاکستان کے مطابق امریکی کیمیکل سوسائٹی جرنل آف ایگریکلچر اینڈ فوڈ کیمسٹری میں بینائی کے ماہر ڈاکٹر ڈیوڈ الامبائے کی شائع ہونیوالی تازہ ترین تحقیق کے مطابق کیلے میں ویسے تو وافر مقدار میں پوٹاشیم پایا […]
صحت
کیلا بینائی کی حفاظت کے لئے بہترین پھل قرار
-
صبح کی جاگنگ یادداشت کے لیے بھی بہترین ہے، ماہرین صحت
ایریزونا: (ملت+اے پی پی) پہلی مرتبہ سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ صبح کی تیز دوڑ اور جاگنگ نہ صرف حسیات کو تیز کرتی ہے بلکہ اس سے یادداشت بھی بہتر ہوتی ہے جب کہ آپ کو فوری فیصلہ کرنے کی قوت بھی ملتی ہے۔ ماہرین کے مطابق جاگنگ سے دماغ کا فرنٹل کارٹیکس سرگرم […]
-
کھوپرے کے تیل سے خشکی اور خراب بالوں کا یقینی خاتمہ
کراچی:(ملت+اے پی پی) سردی ہو یا گرمی، ہر موسم میں کھوپرے کا تیل بالوں میں لگایا جاتا ہے لیکن اگر اسے درست طور پر استعمال کیا جائے تو خشکی اور خراب بالوں کا یقینی خاتمہ ممکن ہے۔ ذیل میں گرتے بالوں اور خشکی سے نجات اور صحت مند بالوں کے لیے کھوپرے کا تیل استعمال […]
-
برف سے علاج کا قدیم اورحیرت انگیز طریقہ
کراچی:(ملت+اے پی پی) چین میں گزشتہ دو ہزار سال سے مختلف بیماریوں کے علاج کے لیے ’’فینگ فو پوائنٹ‘‘ پر برف کا استعمال کیا جارہا ہے جس سے اب تک دنیا بھر کے ان گنت لوگ مستفید ہوچکے ہیں۔ علاج کا یہ طریقہ بہت آسان ہے جس میں گردن کے پچھلے حصے پر برف کا […]
-
صحت کی سہولیات کو بہتر بنانے کے لئے 7 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے رواں مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت ملک میں صحت کی سہولیات کو بہتر بنانے کے لئے 7 ارب 58 کروڑ 64 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال صحت […]
-
حکومت ٹی بی کے سدباب کے لئے اقدامات کر رہی ہے: وزارت صحت
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وزارت صحت کی جانب سے قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ حکومت ملک بھر میں ٹی بی کے سدباب کے لئے گلوبل فنڈ گرانٹ کے ذریعے اقدامات اٹھا رہی ہے‘ اٹھارہویں ترمیم کے بعد صحت کا شعبہ صوبوں کے سپرد ہے‘ جہاں جہاں ہسپتال موجود ہیں ان […]