صحت

جرابیں پہن کر سوئیں اور صحت پائیں

  • لندن (نیوز ڈیسک) نیند کی خرابی اور ازدواجی فرائض کی ادائیگی میں مشکلات جیسے مسائل عام پائے جاتے ہیں اور لوگ ان کے حل کے لئے ڈاکٹروں کی مدد اور مہنگی ادویات کا سہارا لیتے نظر آتے ہیں، لیکن سائنسدانوں نے ان مسائل کا ایک انتہائی دلچسپ اور آسان ترین حل بتادیا ہے۔ اخبار دی […]

  • کراچی میں ایڈز کے مریضوں بڑی تعداد کا انکشاف

    سندھ ایڈزکنٹرول پروگرام کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کراچی سمیت اندرون سندھ میں ایچ آئی وی اورایڈز سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے. معاشرے میں “ایڈز”کوعموماً ایک خوفناک بیماری سمجھا جاتا ہے جس کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے، عالمی دن منانے […]

  • سرمیں درد کے وہ اسباب جن سے شاید آپ ناواقف ہوں

    کراچی: سر میں درد اپنے آپ میں کوئی بیماری تو نہیں لیکن بعض اوقات شدید تکلیف کا باعث بنتا ہے اور کئی وجوہ سے کسی بھی موسم میں ہوسکتا ہے ان میں سے کچھ اسباب سے ہم واقف ہوتے ہیں جب کہ بیشتر ہمارے علم میں نہیں ہوتے۔ پانی کی کمی: اگر ہمارے جسم میں […]

  • اے ٹی ایم کا استعمال مضر صحت

    اے ٹی ایم کا استعمال تو سبھی کرتے ہیں۔ بلاشبہ یہ انتہائی مفید ایجاد ہے جس نے کسی بھی وقت بینک سے نقد رقم کا حصول ممکن بنادیا۔ لیکن کیا کبھی آپ نے سوچا ہے کہ اے ٹی ایم سے نقد رقم کے ساتھ ساتھ کچھ اور بھی آپ کے ہاتھوں میں منتقل ہوتا ہے؟ […]

  • منہ کی بدبو بھگانے کا آسان ترین نسخہ

    نیویارک(نیوزڈیسک) جب ہم کھانا کھاتے ہیں تو کچھ ذرات ہمارے دانتوں میں پھنس جاتے ہیں اور ان میں سے کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو برش کرنے کے باوجود نہیں نکلتے۔دانتوں میں رہنے کی وجہ سے یہ ذرات گل سڑ جاتے ہیں اور منہ سے ناگوار بدبو کا باعث بنتے ہیں۔کئی کمپنیاں دعویٰ کرتی ہیں […]

  • حلق میں اٹکن سے متعلق کچھ معلومات

    نیویارک(نیوزڈیسک) کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ ہمیں اپنے گلے میں کوئی چیز پھنسی ہوئی محسوس ہوتی ہے کافی درد ہونے لگتی ہے۔گلے میں کوئی چیز پھنسی ہونے کومارہرین صحت globus pharyngeusکا نام دیتے ہیں،اس بیماری کا شکار لوگوں کے گلے کے مسلز صحیح طریقے سے آرام نہیں کرپاتے جسکی وجہ سے گلے میں کوئی […]