صحت

گردے کی پتھری سے نجات دلانے والا بستر ایجاد

  • ژیجیانگ: چین میں ایک کسان نے اپنی بیوی کو گردے کے درد میں تڑپتا دیکھ کر اس کے لیے خود ایک بستر ایجاد کیا جس پر آرام کرنے کے بعد اس کی بیوی کے گردے میں پتھریاں ختم ہوگئیں۔ چین کے صوبے جیانگژی کے رہائشی کسان کی بیوی کا ایک گردہ ناکارہ ہونے کے بعد […]

  • بلند فشار کے مریضوں کی خوفناک حد سے متجاوز

    لندن: مشہور طبّی تحقیقی جریدے ’’دی لینسٹ‘‘ میں شائع ہونے والی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2015 کے اختتام تک دنیا بھر میں ہائی بلڈ پریشر (ہائپرٹینشن) کے مریضوں کی تعداد 110 کروڑ تک جاپہنچی ہے جو اس وقت عالمی آبادی کا تقریباً 16 فیصد ہے۔ چالیس سال پر محیط اس […]

  • پاکستان پولیوسے پاک ملک بن جائے گا، اقوام متحدہ

    اسلام آباد: پولیو وائرس دماغ اورریڑھ کی ہڈی کی اندرونی بافتوں پرحملہ آور ہوتا ہے جس کی وجہ سے پٹھے کمزور ہونے لگتے ہیں اور اس کے نتائج معذوری کی صورت میں سامنے آتے ہیں لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ اقوام متحدہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان رواں سال کے آخر […]

  • پھل اور سبزیوں کے استعمال سے مہلک مرض سے بچائو

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) امریکی طبی تحقیق کا کہنا ہے کہ پھلوں اور سبزیوں کے استعمال سے خواتین میں بریسٹ کینسر کا امکان کم ہو جاتا ہے۔ہارورڈ میڈیکل اسکول آف امریکا کے محققین نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ کیروٹینو آئیسڈز کے زیادہ بلڈ لیول کی حامل خواتین میں کینسر کے […]

  • درآمدی رجسٹرڈ ادویات کی تعداد 376 ہے

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) پارلیمانی سیکرٹری قومی صحت ڈاکٹر درشن نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں درآمد کی جانے والی رجسٹرڈ ادویات کی تعداد 376 ہے‘ حکومت نے قیمتوں کے تعین کے لئے ڈرگ پرائسنگ پالیسی 2015ء تشکیل دے رکھی ہے۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران […]

  • سگریٹ نوشی سے اب نمونیہ نہیں‌ہو گا، کیسے؟ خبر پڑھیں

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) فن لینڈ کے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ سگریٹ نوشوں کو وٹامن ای کے باقاعدہ استعمال سے نمونیہ کا خطرہ 72 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔ یونیورسٹی آف ہیلسنکی فن لینڈ کے ڈاکٹر ہیری ہمیلا کی سربراہی میں سائنسدانوں کی ٹیم نے50 سے 69 سال عمر کے […]