راولپنڈی (ملت + آئی این پی) اے ڈی سی جی نازیہ پروین سدھن نے کہا کہ ڈینگی کے مریضوں کی تعدادمیں دن بدن کمی کے باوجود ڈینگی کے خلاف جاری مہم بلا تعطل جاری رکھی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ جن یونین کونسلوں سے اپنی تک کیس آرہے ہیں انھیں فوکس کرکے آئی […]
صحت
مریضوں کی تعدادمیں کمی کے باوجود ڈینگی کے خلاف جاری مہم جاری رکھی جائے گی،اے ڈی سی جی
-
جیکب آباد‘خسرہ کی وبا نے ایک معصوم کی جان لے لی ‘9مزید بچے مرض میں مبتلا
جیکب آباد (ملت + آئی این پی) جیکب آباد میں خسرہ کی وبا نے ایک معصوم کی جان لے لی 9بچے مرض میں مبتلا‘غفلت برتنے پر ڈی ایچ او نے 2ملازمین کو ڈی جی آفیس حیدرآباد رلیو کر دیا۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کی یو سی ٹھل نؤن میں خسرہ کی وبا […]
-
پنجاب میں ڈینگی ٹیموں کو چیکنگ سے روکنے والوں پر مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ
لاہور (ملت + آئی این پی) مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی سرویلینس پر اجلاس ڈینگی ٹیموں کو ڈینگی کی تلاش میں گھروں میں داخل ہونے سے روکنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ ۔تفصیلات کے مطابق سول سیکرٹریٹ میں ہونے والے اجلاس میں محکمہ ہیلتھ اور دیگر محکموں […]
-
گردوں کے فیل ہونے کی بڑی وجہ ذیابیطس ہے، ڈاکٹر تحسین ضمیر
لاہور (ملت+ آئی این پی) پنجاب یونیورسٹی چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر تحسین ضمیر نے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں گردوں کے فیل ہونے کی بڑی وجہ ذیابیطس ہے جس سے بچنے کیلئے صحت بخش غذاؤں اور ورزش کو معمولاتِ زندگی کا لازمی جز بنانا ہوگا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنجاب یونیورسٹی ہیلتھ سنٹر […]
-
شیخ زید میڈیکل کمپلیکس لاہور میں عالمی دن برائے ذیابیطس کی مناسبت سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا
لاہور (ملت + آئی این پی) دنیا بھر میں ذیابیطس کے مرض کے بارے میںآگہی و شعور بیدار کرنے کیلئے عالمی دن منایا گیا۔ شیخ زید میڈیکل کمپلیکس لاہور میں بھی شعبہ برائے امراض ذیابیطس کی زیر نگرانی فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔جس کا افتتاح پروفیسر ڈاکٹر فرید احمد خان چیئرمین اینڈ ڈین […]
-
ڈینگی سے بروقت نمٹنے کیلئے ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن کے 59ویں اجلاس کا انعقاد
لاہور (ملت + اے پی پی) حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق ڈینگی سے بروقت نمٹنے کیلئے ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن نشتر ٹاؤن لاہورمیں TERCکے نام پر چیئرمین سی ایم آئی ٹی شاہد حسین اور ایڈ منسٹریٹر ٹی ایم اے نشتر ٹاؤن اسد عباس مگسی کی زیرصدارت موجوہ سیزن کی 59ویں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ […]