صحت

ہارٹ اٹیک اور فالج سے بچاؤ کا نسخہ

  • کیا آپ خود کو ہارٹ اٹیک اور فالج جیسے جان لیوا امراض سے بچانا چاہتے ہیں؟ تو اپنی روزمرہ کی مصروفیات میں بس ایک چیز کا اضافہ کرلیں۔ اور وہ چیز ہے دودھ یا اس سے بنی مصنوعات۔ یہ بات کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ میک ماسٹر یونیورسٹی کی تحقیق […]

  • امرود بلڈ پریشر میں کمی کے لیے معاون

    بلند فشار خون یا ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کو اپنا بلڈ پریشر قابو میں رکھنے کے لیے دواؤں کا سہارا لینا پڑتا ہے تاہم کچھ غذائیں بھی یہ کام سر انجام دیتی ہیں۔ انہی میں سے ایک امرود بھی ہے۔ ماہرین طب کا کہنا ہے کہ امرود بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے نہایت […]

  • ناشتے میں یہ کھانا ذیابیطس جیسے مرض کو دور رکھے

    ناشتے میں مخصوص غذا کا استعمال زندگی میں ذیابیطس ٹائپ ٹو جیسے خاموش قاتل مرض کا شکار ہونے سے بچانے میں مدد دے سکتا ہے۔ یہ بات سوئیڈن میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ Chalmers یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ناشتے میں ایک پیالہ دلیہ یا رائی کی […]

  • بچوں میں دوڑنے کا رجحان کیسے پیدا کریں؟

    رننگ یا دوڑنا ہر عمر کے فرد بالخصوص بچوں کے لیے ایک بہت ہی زبردست کھیل ہے۔ دوڑنے سے بچوں کو موجود نہ صرف اضافی توانائی کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے بلکہ ان کی یادداشت اور سیکھنے کے عمل میں بھی تیزی آتی ہے۔ یہ بہت ہی سستا کھیل ہے اور ہر انسان […]

  • اس ڈرائی فروٹ کے فائدے آپ کو اس کا مداح بنادیں گے

    موسم گرما میں متعدد پھل بازاروں میں ملتے ہیں، جن میں سے بیشتر ہی لوگوں کو پسند بھی ہوتے ہیں اور ایسا ہی ایک پھل آلو بخارہ ہے۔ مگر آلو بخارہ ہر موسم میں خشک حالت میں بھی دستیاب ہوتا ہے اور وہ بھی صحت کے لیے انتہائی فائدہ مند ثابت ہوتا ہے اگر اعتدال […]

  • وٹامن سی کا خشک جلد سے بچاؤ میں اہم کردار، ماہرین

    (ملت آن لائن) جرمن ماہرین صحت نے کہاہے کہ وٹامن سی وزن کو کنٹرول کرنے سمیت بلڈپریشر کو کنٹرول کرنے‘ اعصابی تناؤ ‘ہڈیوں ‘ناخنوں کی کمزوری‘الرجی اورخشک جلد سے بچاؤ میں اہم کردار ادا کرتاہے‘ سردی کے موسم میں نزلہ زکام ایک عام بیماری تصورکی جاتی ہے وٹامن سی کے معتدل استعمال سے نزلہ زکام […]