صحت

نمونیا کے انسداد اوربیماری سے آگاہی کا عالمی دن آج منایا جائیگا

  • اسلام آباد ۔ 11 نومبر (ملت + اے پی پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں نمونیا کے انسداد اوربیماری سے آگاہی کا عالمی دن آج (ہفتہ کو) شہریوں کو نمونیا کے مرض سے محفوظ رکھنے کے لئے تمام تر اقدامات کویقینی بنانے کے عزم کے ساتھ منایا جائیگا ۔ اس دن کے حوالے سے مختلف […]

  • ذیا بیطس کا عالمی دن پیرکو منایا جائے گا

    فیصل آباد(ملت + اے پی پی) فیصل آباد ڈویژن سمیت ملک بھر میں ذیا بیطس کا عالمی دن 14نومبر بروزپیر کو بھر پور طریقے سے منایا جائیگاجبکہ اس موقع پر عالمی ادارہ صحت ، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن، وزارت صحت ، محکمہ صحت پنجاب ،ذیا بیطس فاؤنڈیشن پاکستان ، اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن سمیت دیگر […]

  • سرکاری ہسپتالوں سے چوہوں ، بلیوں ، کتوں اور دیگر کی تلفی کی ہدایت

    فیصل آباد۔10 نومبر(ملت + اے پی پی) محکمہ صحت نے تمام سرکاری ہسپتالوں سے چوہوں ، بلیوں ، کتوں اور دیگر حشرات الارض کی تلفی کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے اور تمام ڈویژنل ڈائریکٹرز ہیلتھ سروسز ، ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر ز ہیلتھ ، ڈسٹرکٹ آفیسرز ہیلتھ ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسرز ہیلتھ ، […]

  • کو ٹری ، مزید 2 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ،متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد18 ہوگئی

    اسلام آباد ۔ 10 نومبر (ملت + اے پی پی) کو ٹری میں ڈینگی کے متاثرہ افراد کی تعداد میں مزید 2 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد18ہوگئی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق صوبہ سندھ کے علاقے کوٹری میں رہائش پذیر 2 سگے بھائی عبد الہادی بلوچ اور […]

  • صوبہ سندھ میں رواں سال ایڈز کے 1362کیسز سامنے آچکے ہیں

    اسلام آباد ۔ 10 نومبر (ملت + اے پی پی) صوبہ سندھ میں رواں سال ایڈز کے 1362 کیسز سامنے آچکے ہیں۔ جیو نیوز نے سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام کی جانب سے فراہم کر دہ اعداد وشمار کے مطابق بتایا ہے کہ گزشتہ بیس سالوں کے دوران صوبے میں ایچ آئی وی کے 10ہزار652 کیسز […]

  • کم عمری کی شادی ماں اور بچے کی صحت کیلئے نقصان دہ ہے‘ ایس ڈی پی آئی

    پشاور۔09نومبر(ملت + اے پی پی) صحت مند ماں صحت مند معاشرے کی ضمانت ہے، کم عمری کی شادی ماں اور بچے دونوں کی صحت کیلئے خطرناک ثابت ہوئی ہے ،موجودہ حکومت خواتین کی صحت کے حوالے سے انتہائی سنجیدگی سے کام لے رہی ہے اور مختلف سرکاری ونیم سرکاری تنظیموں کی مدد سے پاکستان میں […]