صحت

لاروا کی موجودگی پر ذمہ داران کے خلاف مقدمات درج کروائے جائیں، نثار حسن

  • لاہور۔9 نومبر(ملت + اے پی پی) ڈینگی کے سلسلہ میں چیکنگ کے عمل کومزید تیز تر کیا جائے، تعاو ن نہ کرنے والے مکینوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے۔ یہ با ت محکمہ کو آپریٹو کے جوائنٹ رجسٹرار نثار حسن زیدی نے انسداد ڈینگی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔انہوں نے کہا […]

  • کاجو کا استعمال ذیابیطس کے علاج میں مددگار ثابت ہوتا ہے، برطانوی ماہرین

    لندن ۔09 نومبر (ملت + اے پی پی) برطانوی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کاجو کا استعمال ذیابیطس میں مبتلا افراد کے علاج میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ سٹی یونیورسٹی آف لندن کے ماہرین صحت کی جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کاجو کا استعمال ذیابیطس کے علاج میں انتہائی اہم […]

  • ورزش کرنے سے نفسیاتی عارضے کم ہو جاتے ہیں،سائنسدان

    جنیوا ۔09 نومبر (ملت + اے پی پی) عالمی ادارہ صحت کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ورزش کرنے سے نفسیاتی عارضے کم ہو جاتے ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ہفتے میں تین مرتبہ ورزش کرنے سے ڈپریشن کے عارضہ میں 16 فیصد کمی آ جاتی ہے جبکہ ہفتہ وار ہر اضافی جسمانی ورزش […]

  • گھر محلے اور علاقے کو صاف ستھرا رکھنا ہر شہری کافرض اورذمہ داری ہے، عذرا بخت

    نوشہرہ۔08نومبر(ملت + اے پی پی) کینٹ ایگز یکٹیو آفیسر رسالپور مس عذرا بخت نے کہا ہے کہ اپنے گھر محلے اور علاقے کو صاف ستھرا رکھنا ہر شہری کا فرض اورذمہ داری ہے ،اسلام نے بھی صفائی کی ترغیب دی ہے ،کوڑاکرکٹ کو کینٹونمنٹ بورڈ کے مقرر کردہ ربش پوائنٹ میں ڈال کر ذ مہ […]

  • پانچ سال سے کم عمر بچوں کی اموات میں سے 15 فیصد کی وجہ نمونیا ہے: پی پی اے سندھ

    اسلام آباد ۔08 نومبر (ملت + اے پی پی) پاکستان پیڈیاٹرک ایسوسی ایشن سندھ کے صدرپروفیسر جمال رضا کا کہنا ہے کہ بچوں کو نمونیا کی ویکسینیشن کرانے سے اموات پر قابو پایا جاسکتا ہے۔جیو نیوز کے مطابق پاکستان پیڈیاٹرک ایسوسی ایشن سندھ کے صدر کا کہنا ہے کہ نمونیاسے ہونے والی 99 فیصد اموات […]

  • دیہی علاقوں میں ڈینگی کے خلاف خصوصی مہم ختم ہوگئی

    اسلام آباد ۔07 نومبر (ملت + اے پی پی) محکمہ صحت اسلام آباد کے زیر اہتمام اور محکمہ صحت پنجاب کے تعاون سے دیہی علاقوں میں ڈینگی کے خلاف خصوصی مہم پیر کو اختتام پذیر ہوگئی ۔اس حوالے سے اسلام آباد میں ایک تقریب کے دوران ڈینگی کے ماہرین کو تعریفی اسناد اور شیلڈز دی […]